تازہ ترین
وزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلانوزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلان
دلچسپ و عجیب

اس تصویر میں کتنے دائرے ہیں؟ جواب جان کر حیران رہ جائیں گے

تصویر میں کتنے دائرے ہیں

پہیلیاں حل کرنا بہت سے افراد کو پسند ہوتا ہے، لیکن تصویری معمے ذہن کو زیادہ الجھا دیتے ہیں۔ بظاہر سادہ دکھائی دینے والی ایسی تصاویر میں چھپی چیزوں کو تلاش کرنا بعض اوقات مشکل ثابت ہوتا ہے۔

اوپر دی گئی تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس میں مجموعی طور پر کتنے دائرے یا سرکل موجود ہیں؟ بظاہر اس سوال کا جواب دینا آسان لگتا ہے، لیکن اگر تصویر کے ہر حصے پر توجہ نہ دی جائے تو درست تعداد تک پہنچنا مشکل ہو سکتا ہے۔

اس معمے کو حل کرنے کے لیے صرف نمایاں دائروں کو گننا کافی نہیں، بلکہ تصویر میں موجود تحریر پر بھی نظر ڈالنا ضروری ہے۔ اکثر لوگ تصویر کے بڑے اور واضح حصوں پر توجہ دیتے ہیں اور چھوٹی تفصیلات کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔

پہیلی کا درست جواب کیا ہے؟

اگر آپ بھی تصویر میں موجود دائروں کی تعداد گننے میں الجھن محسوس کر رہے ہیں تو اس کا جواب 7 دائرے ہے۔

ان میں سے تین دائرے واضح طور پر نظر آتے ہیں، جبکہ باقی دائروں کو تلاش کرنے کے لیے اوپر موجود تحریر میں انگریزی حرف O کو بھی شمار کرنا ہوگا۔

یہی اس تصویری معمے کی دلچسپ بات ہے کہ جواب تلاش کرنے کے لیے صرف تصویر دیکھنا نہیں بلکہ اس میں موجود حروف پر بھی غور کرنا پڑتا ہے۔

آپ نے پہلی نظر میں کتنے دائرے گنے تھے؟ کیا آپ درست جواب تک پہنچ گئے تھے یا تحریر میں چھپے دائروں نے آپ کو بھی الجھا دیا؟