تازہ ترین
وزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلانوزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلان
پاکستان

ہمت ہے تو ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کریں، لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے، سہیل آفریدی کا چیلنج

سہیل آفریدی

سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ ہمارے مطالبات تسلیم کیے بغیر کوئی دوسرا راستہ نہیں، ہمت ہے تو ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کریں، جس کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ان کے مطالبات تسلیم کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی یا گورنر راج کا باضابطہ اعلان کیے بغیر اس نوعیت کے اقدامات کرنا بغاوت کے زمرے میں آتا ہے۔

سہیل آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ متعلقہ حکام میں ہمت ہے تو ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ اپنے آئینی اور قانونی مطالبات سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مطابق لانگ مارچ قانون کے مطابق مطالبات پورے ہونے تک جاری رہے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ صوبے میں پالیسی صرف بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی چلے گی۔

سہیل آفریدی نے مزید کہا کہ ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان ہونے کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔