تازہ ترین
وزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلانوزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلان
پاکستان

شرپسند سوشل میڈیا ہینڈلرز کے پی میں من گھڑت اور گمراہ کن دعوے پھیلا رہے ہیں، وزارت اطلاعات

وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ شرپسند سوشل میڈیا ہینڈلرز کے پی میں من گھڑت اور گمراہ کن دعوے پھیلا رہے ہیں۔

وزارتِ اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ شرپسند سوشل میڈیا ہینڈلرز کے پی میں من گھڑت اور گمراہ کن دعوے پھیلا رہے ہیں،  سوشل میڈیا ہینڈلرز اے آئی  تصاویر، پرانی  ویڈیوز کا استعمال  کررہے ہیں، زیرِ گردش مواد میں فیکٹریوں کی آگ، لوڈشیڈنگ کی ویڈیوز شامل ہیں۔

تصاویر اور جعلی ویڈیوز کو غلط کیپشنز کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے تاکہ افراتفری  پھیلے، افغان اور بھارتی اکاؤنٹس بھی ساتھ مل کر بیانیے کو ہوا دے رہے ہیں، تصدیق ہوتی ہے کہ یہ ایک منظم اور غیر ملکی سرپرستی میں چلایا جانے والا پروپیگنڈا ہے۔