تازہ ترین
وزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلانوزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلان
پاکستان

پاک چین دوستی کے 75 سال، ایم ڈی جی ٹی وی نیوز کی چینی قائم مقام قونصل جنرل سے ملاقات

کراچی: جی ٹی وی نیوز کے مینیجنگ ڈائریکٹر سید نثار مہدی نے کراچی میں چین کے قائم مقام قونصل جنرل مسٹر فینگ دہینگ (Feng Deheng) سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور چین کے دیرینہ دوستانہ تعلقات اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی دوستی اور مختلف شعبوں میں تعاون کی اہمیت اجاگر کی گئی۔

اس موقع پر سید نثار مہدی نے پاک چین دوستی کے فروغ میں کردار ادا کرنے پر چینی قائم مقام قونصل جنرل کو اعزازی شیلڈ پیش کی۔

ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی روابط کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا گیا۔