تازہ ترین
وزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلانوزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلان
پاکستان

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد نئی انتظامیہ متحرک، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر کام تیز

خیبر پختونخوا میں

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد نئی انتظامیہ عوامی ریلیف اور ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کے لیے متحرک ہو گئی۔

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبائی انتظامیہ اور نئی حکومت نے عوامی سہولت کے اقدامات کو تیز تر کر دیا ہے۔

اسی سلسلے میں کمشنر پشاور نے جمیل چوک انڈر پاس منصوبے کا تفصیلی دورہ کیا اور وہاں جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ٹھیکیداروں اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تعمیراتی کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے تاکہ یہ اہم منصوبہ مقررہ مدت کے اندر مکمل ہو سکے۔

کمشنر پشاور نے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ جمیل چوک انڈر پاس منصوبے کا افتتاح 15 نومبر تک کر دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی اولین ترجیح یہ ہے کہ تعمیراتی کام کے دوران شہریوں کو آمد و رفت میں کم سے کم مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔

منصوبے کو بروقت اور معیار کے مطابق مکمل کرنے کے لیے کمشنر پشاور نے موقع پر موجود افسران کو ہدایت کی کہ تعمیراتی جگہ پر روزانہ تین شفٹوں میں کام جاری رکھا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ جمیل چوک انڈر پاس کی بروقت تکمیل سے پشاور کے شہریوں کو ٹریفک کے مسائل سے بڑی راحت ملے گی۔