تازہ ترین
وزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلانوزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلان
پاکستان

وزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاری

وزارت اطلاعات نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاری کردیا۔

وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری فیکٹ چیک کے مطابق زلمے خلیل زاد کے دعوے ذاتی ایجنڈے کا حصہ ہیں، بے بنیاد دعوؤں کا مقصد دہشت گردی کی حامی طالبان رجیم کو تقویت دینا ہے۔

  وزارت اطلاعات کے مطابق پاکستان کے آپریشنز کو مسلح گروہوں کی سرپرستی سے جوڑنا گمراہ کن ہے، پاکستان دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سب سے آگے ہے۔

وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق پاکستان نے علاقائی امن و سلامتی کیلئے بے پناہ قربانیاں دیں، یو این رپورٹس میں افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی کی تصدیق کی گئی۔