تازہ ترین
ایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلانکیا آپ بھی نیند میں باتیں کرتے ہیں؟ اس کے پیچھے چھپی وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے!سندھ زرعی یونیورسٹی میں 7 کروڑ 10 لاکھ روپے کی مبینہ غیر قانونی پنشن ادائیگیاں، چیف اکاؤنٹنٹ گرفتاردانتوں کی صحت صرف برش سے نہیں بلکہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!!! نئی تحقیق میں اہم انکشافایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلانکیا آپ بھی نیند میں باتیں کرتے ہیں؟ اس کے پیچھے چھپی وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے!سندھ زرعی یونیورسٹی میں 7 کروڑ 10 لاکھ روپے کی مبینہ غیر قانونی پنشن ادائیگیاں، چیف اکاؤنٹنٹ گرفتاردانتوں کی صحت صرف برش سے نہیں بلکہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!!! نئی تحقیق میں اہم انکشاف
کھیل

پاکستان، سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی اسکواڈ نے راولپنڈی میں ٹریننگ شروع کر دی

ٹریننگ

پاکستان اور سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے کھلاڑیوں نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا، جہاں پاکستانی کھلاڑیوں نے کوچز کے زیر نگرانی مشق کی۔

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کھلاڑیوں کو سیشن شروع ہونے سے پہلے تفصیلی ٹریننگ پلان دیئے، جن کے مطابق کھلاڑیوں نے پریکٹس کی۔

ٹیم کے باؤلنگ کوچ شان ٹیٹ نے نیٹ سیشن کے دوران فاسٹ اور اسپن باؤلرز کو مختلف تکنیکی گر سکھائے اور ان کی خامیوں کو دور کرنے پر کام کیا۔

اس کے علاوہ بیٹنگ کوچ مائیک اسمتھ اور فیلڈنگ کوچ منصور امجد نے بھی کھلاڑیوں کے ساتھ طویل مشقیں کیں تاکہ میدان میں بہترین کارکردگی کو یقینی بنایا جا سکے۔

پاکستان اور سری لنکا کی اس سنسنی خیز سیریز کا پہلا میچ 9 اکتوبر کو کھیلا جائے گا، جس کے لیے شائقینِ کرکٹ بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔