تازہ ترین
وزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلانوزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلان
دنیا

ایران کو جنگ کیلئے استعمال ہونے والی رقم سے محروم کر رہے ہیں، امریکی وزیر خزانہ

امریکی وزیر خزانہ

امریکی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ایرانی تیل کی بین الاقوامی نقل و حمل میں مدد دینے والا کوئی بھی عنصر پابندیوں سے محفوظ نہیں رہے گا۔

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران پر مزید پابندیوں پر اپنے بیان میں کہا کہ محکمہ خزانہ ایران کی ظالم حکومت کو اس رقم سے محروم کر رہا ہے، جسے وہ خطے میں جنگ چھیڑنے کے لیے استعمال کرتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم ان تمام لوگوں کو بے نقاب کرتے رہیں گے، جو ایران کے تیل کی فروخت میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ ایرانی پابندیوں سے بچنے میں مدد دینے والا کوئی بھی عنصر امریکی محکمہ خزانہ کے اختیارات کی طاقت سے محفوظ نہیں رہے گا۔