تازہ ترین
وزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلانوزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلان
دنیا

خطے سے باہر کی کوئی بھی طاقت آبنائے ہرمز میں مداخلت کی جرات نہ کرے، ایرانی کمانڈر

ایرانی

ایرانی پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی غیر ملکی یا خطے سے باہر کی طاقت آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں مداخلت کی جرات نہ کرے۔

ایران کے پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف جنرل احمد وحیدی نے اپنے ایک سخت بیان میں کہا کہ خطے سے باہر کی کسی بھی طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے امور میں دھمکی دینے، غلبہ برقرار رکھنے یا کسی بھی قسم کی مداخلت کرنے کا کوئی قانونی حق حاصل نہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ ایران اپنی سمندری حدود اور خطے کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور کسی بھی بیرونی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ خلیج فارس کے امور کو اس خطے کے ممالک خود بہتر انداز میں چلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔