تازہ ترین
وزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلانوزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلان
دنیا

ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے دوران 138 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا، امریکی فوج

ایرانی بندرگاہوں

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی کے دوران امریکی فورسز نے 138 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس پر جاری ایک بیان میں بتایا ہے کہ فروری سے جاری آپریشن ایپک فیوری کے تحت امریکی فورسز نے ایرانی بندرگاہوں کی شدید بحری ناکہ بندی کر رکھی ہے۔

اس سلسلے میں میزائلوں سے لیس امریکی گائیڈڈ میزائل تباہ کن بحری جہاز یو ایس ایس رافیل پیرالٹا کی علاقائی سمندری حدود میں گشت کرنے کی تصویر بھی شیئر کی گئی ہے۔

سینٹرل کمانڈ کے مطابق 17 اکتوبر تک امریکی فوج نے ایرانی بندرگاہوں کی طرف جانے والے 138 تجارتی بحری جہازوں کے راستے تبدیل کروائے ہیں تاکہ بحری ناکہ بندی پر سخت اور مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جا سکے۔

امریکی فورسز خطے میں ایرانی تجارت اور عسکری امداد کی نقل و حمل کو روکنے کے لیے اپنی پروسیسنگ اور ناکہ بندی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔