تازہ ترین
وزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلانوزارت اطلاعات کا زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات پر فیکٹ چیک جاریعالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلان
دنیا

ایرانی پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی ایم کیو نائن ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

ایم کیو نائن ڈرون

پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے آبنائے ہرمز کی فضائی حدود میں ایک امریکی ایم کیو نائن ڈرون کو کامیابی سے مار گرایا ہے۔

ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب نے منگل کے روز صبح سویرے آبنائے ہرمز کے اوپر پرواز کرنے والے ایک امریکی ایم کیو نائن ڈرون کو روک کر اسے فضائی حدود میں تباہ کر دیا ہے۔

آئی آر جی سی کے بیان میں بتایا گیا کہ اس امریکی ڈرون کو آئی آر جی سی کی ایروسپیس فورس کے ایک جدید فضائی دفاعی نظام کی مدد سے نشانہ بنایا گیا، جو کہ ایران کے مربوط ائیر ڈیفنس نیٹ ورک کا حصہ ہے۔