تازہ ترین
عالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلانکیا آپ بھی نیند میں باتیں کرتے ہیں؟ اس کے پیچھے چھپی وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے!عالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلانکیا آپ بھی نیند میں باتیں کرتے ہیں؟ اس کے پیچھے چھپی وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے!
دنیا

برطانوی فوجی اڈے پر حملے کا منصوبہ، ایرانی انٹیلی جنس کی معاونت کے الزام میں 2 افراد دوبارہ گرفتار

برطانوی

برطانوی انسدادِ دہشت گردی پولیس نے انگلینڈ کے ہوائی اڈے پر امریکی بمبار طیاروں کے خلاف ایرانی انٹیلی جنس کی معاونت کے الزام میں 2 افراد کو دوبارہ گرفتار کر لیا۔

برطانوی انسدادِ دہشت گردی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے انگلینڈ میں امریکی بی ون بمبار طیاروں کے اڈے آر اے ایف فیئر فورڈ میں ہونے والے ستمبر کے واقعے کی تحقیقات کے سلسلے میں 2 افراد کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے بیان کے مطابق گرفتار کیے جانے والوں میں ایک 24 سالہ برطانوی شہری اور ایک 25 سالہ دوہری برطانوی و ایرانی شہریت رکھنے والا شخص شامل ہے۔ ان دونوں پر ایران کی غیر ملکی انٹیلی جنس سروس کی معاونت کرنے کا شبہ ہے۔

انسدادِ دہشت گردی کے سینئر افسر لارنس ٹیلر نے بتایا کہ اس تحقیقات کے سلسلے میں اب تک 7 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے، جن میں سے 5 افراد فی الوقت ضمانت پر ہیں۔ پولیس کا ماننا ہے کہ اس واقعے میں ایرانی ریاست کی شمولیت کا قوی امکان موجود ہے۔