تازہ ترین
عالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلانکیا آپ بھی نیند میں باتیں کرتے ہیں؟ اس کے پیچھے چھپی وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے!عالمی تنازعات کے اثرات اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں، محمد اورنگزیبکیا آپ کو بھی سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے؟ یہ روزمرہ تبدیلیاں آپ کے لیے مفید ہوسکتی ہیںایل پی جی کی قیمت 425 روپے فی کلو تک رکھنے کی تجویزدرآمدی موبائل فونز پر ٹیکس میں 89 فیصد کمی، نئی شرحیں جاریاسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی 2026 جاری، حج، عمرہ اور شادی کے لیے کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ایران پر الزام تراشی کا نیا دور؟ امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ سامنے آگیاامریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں دوبارہ داخل نہیں ہونے دیں گے، ایرانی فوج کا اعلانکیا آپ بھی نیند میں باتیں کرتے ہیں؟ اس کے پیچھے چھپی وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے!
دنیا

ایران کے ساتھ فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، تنازعہ جلد حل ہو جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کے ساتھ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اس وقت ایران کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہو رہی اور یہ تنازعہ بہت جلد کسی نہ کسی انجام تک پہنچ جائے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوائنٹ بیس اینڈریوز پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایران کے خلاف عسکری اور مالی لحاظ سے بہت بہتر پوزیشن میں ہے، انہوں نے اس جنگ کو ایران کے خلاف ایک چھوٹا تنازعہ قرار دیا۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا انہوں نے ایرانیوں کے ساتھ مذاکرات کرنے کا ارادہ چھوڑ دیا ہے تو صدر ٹرمپ نے جواب دیا کہ نہیں، میرا خیال ہے کہ ہم بات چیت نہیں کر رہے بلکہ ہمارے پاس کسی نہ کسی طرح کوئی حل آ جائے گا اور یہ بہت جلد ہو جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ زیادہ تر لوگ یہی سوچتے ہیں کہ یہ سب انتخابات کے بعد ہوگا اور ہم دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے، ان کا اشارہ آنے والے امریکی وسط مدتی انتخابات کی طرف تھا۔ صدر ٹرمپ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ہم نے ایران کے ساتھ جو کچھ کیا ہے وہ انتہائی حیرت انگیز اور شاندار ہے۔