تازہ ترین
سندھ حکومت کا نوجوانوں کو عالمی فری لانسنگ منصوبوں تک رسائی دینے کا اعلانامریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کا حل صرف مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے، اسحاق ڈار کا یورو نیوز کو انٹرویوبجلی کے بلوں میں ایک اور جھٹکے کی تیاری؟ کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین پریشانکراچی میں نویں جماعت کی مارک شیٹس کا اجرا تاخیر کا شکار، ایک لاکھ سے زائد طلبہ منتظرحکومت نے رواں سال تیسری بار چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دیپاک انڈونیشیا مشق ایلنگ اسٹرائیک تھری نیشنل کاؤنٹرٹیررازم سینٹرپبی میں اختتام پذیرٹائلوں کے درمیان جمی کالی میل سے نجات! گھر میں موجود چیزوں سے فرش چمکانے کا آسان طریقہپی سی بی نے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا، کھلاڑی چار کیٹیگریز میں تقسیمسندھ حکومت کا نوجوانوں کو عالمی فری لانسنگ منصوبوں تک رسائی دینے کا اعلانامریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کا حل صرف مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے، اسحاق ڈار کا یورو نیوز کو انٹرویوبجلی کے بلوں میں ایک اور جھٹکے کی تیاری؟ کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین پریشانکراچی میں نویں جماعت کی مارک شیٹس کا اجرا تاخیر کا شکار، ایک لاکھ سے زائد طلبہ منتظرحکومت نے رواں سال تیسری بار چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دیپاک انڈونیشیا مشق ایلنگ اسٹرائیک تھری نیشنل کاؤنٹرٹیررازم سینٹرپبی میں اختتام پذیرٹائلوں کے درمیان جمی کالی میل سے نجات! گھر میں موجود چیزوں سے فرش چمکانے کا آسان طریقہپی سی بی نے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا، کھلاڑی چار کیٹیگریز میں تقسیم
دنیا

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کا دورہ اسرائیل، ایران کے خلاف جنگ کی تیاریوں پر غور

امریکی سینٹرل کمانڈ

امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ جنگ کی تیاریوں کے پیش نظر امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے اسرائیل کا اہم دورہ کیا۔

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے ایران کے خلاف جنگ کے ممکنہ آغاز سے متعلق امریکی تیاریوں کی رپورٹس کے درمیان اعلیٰ فوجی حکام سے ملاقات کے لیے اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔

چینل 12 کے مطابق کوپر نے تل ابیب پہنچنے کے بعد اسرائیل کے چیف آف اسٹاف ایال ضمیر اور دیگر فوجی حکام سے ملاقات کی ہے۔

اس دورے کو دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی اور فوجی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ایڈمرل کوپر کے معمول کے دوروں کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔ یہ دورہ ممکنہ پیش رفت سے پہلے باہمی تعاون کو مزید بڑھانے کا کام بھی کر سکتا ہے۔