تازہ ترین
آسکر کے لیے نامزد معروف اداکارہ باربرا بیری انتقال کر گئیںکچن کا چکنائی سے بھرا ایگزاسٹ فین منٹوں میں صاف کریں، آسان طریقہ جان لیںایپل نے برسوں کا انتظار ختم کردیا، پہلا ٹچ اسکرین میک بک متعارف؛ قیمت جان کر حیران رہ جائیں گےپاکستانی ای پاسپورٹ کے لیے نام سے متعلق نئی شرائط، فیس کی تفصیلات بھی جاریفیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے بلوں کی درستگی کی اجازت دے دیاسرائیل میں ڈاک کے ذریعے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع، نتائج میں بڑی تبدیلی کا امکانسوڈان میں مارکیٹ پر ڈرون حملہ، 100 سے زائد افراد ہلاکمیں نے بغیر کوئی میزائل چلائے ایران کو ایٹمی معاہدے پر مجبور کیا تھا، باراک اوباماآسکر کے لیے نامزد معروف اداکارہ باربرا بیری انتقال کر گئیںکچن کا چکنائی سے بھرا ایگزاسٹ فین منٹوں میں صاف کریں، آسان طریقہ جان لیںایپل نے برسوں کا انتظار ختم کردیا، پہلا ٹچ اسکرین میک بک متعارف؛ قیمت جان کر حیران رہ جائیں گےپاکستانی ای پاسپورٹ کے لیے نام سے متعلق نئی شرائط، فیس کی تفصیلات بھی جاریفیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے بلوں کی درستگی کی اجازت دے دیاسرائیل میں ڈاک کے ذریعے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع، نتائج میں بڑی تبدیلی کا امکانسوڈان میں مارکیٹ پر ڈرون حملہ، 100 سے زائد افراد ہلاکمیں نے بغیر کوئی میزائل چلائے ایران کو ایٹمی معاہدے پر مجبور کیا تھا، باراک اوباما
دنیا

صدر ٹرمپ کی جے ڈی وینس کے ذریعے ایران سے امن مذاکرات کی خبروں کی تردید

صدر ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو ایران کے ساتھ امن مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت دینے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس اور واشنگٹن کی جانب سے تہران کو مذاکرات کی بحالی کے لیے رابطہ کرنے سے متعلق خبر کو مسترد کر دیا ہے۔

جوائنٹ بیس اینڈریوز پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جب ڈونلڈ ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ کیا انہوں نے جے ڈی وینس کو سفارتی مذاکرات آگے بڑھانے کی ہدایت دی ہے، تو ٹرمپ نے جواب دیا کہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران کو طبی سامان کی فراہمی میں مدد کی ضرورت ہے اور بنیادی طور پر بیمار لوگوں کی مدد کے لیے وہاں سامان پہنچایا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی نائب صدر نے ٹرمپ کی ہدایت پر ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرہٹری محسن رضائی کو خط بھیجا تھا۔

وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام اور باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ اس رابطے کا مقصد نیا سفارتی ذریعہ کھولنا اور رکے ہوئے امن مذاکرات کو بحال کرنا تھا۔