تازہ ترین
خلیج میں تباہ کن جنگ کا خطرہ ٹالنے کے لیے عالمی سفارتی کوششیں تیزآسکر کے لیے نامزد معروف اداکارہ باربرا بیری انتقال کر گئیںکچن کا چکنائی سے بھرا ایگزاسٹ فین منٹوں میں صاف کریں، آسان طریقہ جان لیںایپل نے برسوں کا انتظار ختم کردیا، پہلا ٹچ اسکرین میک بک متعارف؛ قیمت جان کر حیران رہ جائیں گےپاکستانی ای پاسپورٹ کے لیے نام سے متعلق نئی شرائط، فیس کی تفصیلات بھی جاریفیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے بلوں کی درستگی کی اجازت دے دیاسرائیل میں ڈاک کے ذریعے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع، نتائج میں بڑی تبدیلی کا امکانسوڈان میں مارکیٹ پر ڈرون حملہ، 100 سے زائد افراد ہلاکخلیج میں تباہ کن جنگ کا خطرہ ٹالنے کے لیے عالمی سفارتی کوششیں تیزآسکر کے لیے نامزد معروف اداکارہ باربرا بیری انتقال کر گئیںکچن کا چکنائی سے بھرا ایگزاسٹ فین منٹوں میں صاف کریں، آسان طریقہ جان لیںایپل نے برسوں کا انتظار ختم کردیا، پہلا ٹچ اسکرین میک بک متعارف؛ قیمت جان کر حیران رہ جائیں گےپاکستانی ای پاسپورٹ کے لیے نام سے متعلق نئی شرائط، فیس کی تفصیلات بھی جاریفیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے بلوں کی درستگی کی اجازت دے دیاسرائیل میں ڈاک کے ذریعے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع، نتائج میں بڑی تبدیلی کا امکانسوڈان میں مارکیٹ پر ڈرون حملہ، 100 سے زائد افراد ہلاک
دنیا

بجلی نہ ہونے سے ایران کو ڈرون بنانے میں مشکلات کا سامنا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

بجلی

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کی فوج کو ڈرون بنانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ اب اسے بجلی تک رسائی حاصل نہیں رہی۔

اوہائیو میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاری جنگ کے دوران ہتھیاروں کی پیداوار پر بات کی اور کہا کہ ایران کے میزائل اب بھی موجود ہیں، لیکن پہلے جیسے نہیں رہے۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ جو ڈرون وہ بناتے ہیں، ان میں انہیں مشکلات آ رہی ہیں کیونکہ انہیں اب بجلی نہیں مل رہی۔ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایک کانگریس رکن کا حوالہ دیا، جن کا کہنا تھا کہ ایران جنگ ٹرمپ نے شروع نہیں کی، یہ جنگ 1979 میں ایران نے شروع کی تھی اور اس میں بہت سے امریکیوں کو ہلاک کیا گیا تھا۔