تازہ ترین
بھارتی پیرا ایتھلیٹ نیرج یادیو نئی دہلی میں گھر پر مردہ پائے گئےجرمن ادارے کا سندھ میں 300 چھوٹے و درمیانے کاروباروں کی مالی معاونت کا اعلانپنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس سیم نالے میں جا گری، 5 افراد جاں بحقایل پی جی کی قیمتوں کا فارمولا بھی پیٹرولیم مصنوعات کی طرز پر طے کرنے کا فیصلہبشریٰ بی بی، اسد قیصر اور جنید اکبر سمیت معتدد پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارجاوکاڑہ مین جی ٹی روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے 5 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیاننگرپارکر میں ایمبولینس کا سلنڈر پھٹنے سے 3 خواتین سمیت 10 افراد جاں بحقپنجاب کے مزید 6 ہزار 460 سرکاری اسکول ٹھیکے پر دینے کا فیصلہبھارتی پیرا ایتھلیٹ نیرج یادیو نئی دہلی میں گھر پر مردہ پائے گئےجرمن ادارے کا سندھ میں 300 چھوٹے و درمیانے کاروباروں کی مالی معاونت کا اعلانپنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس سیم نالے میں جا گری، 5 افراد جاں بحقایل پی جی کی قیمتوں کا فارمولا بھی پیٹرولیم مصنوعات کی طرز پر طے کرنے کا فیصلہبشریٰ بی بی، اسد قیصر اور جنید اکبر سمیت معتدد پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارجاوکاڑہ مین جی ٹی روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے 5 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیاننگرپارکر میں ایمبولینس کا سلنڈر پھٹنے سے 3 خواتین سمیت 10 افراد جاں بحقپنجاب کے مزید 6 ہزار 460 سرکاری اسکول ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ
دنیا

خلیج میں تباہ کن جنگ کا خطرہ ٹالنے کے لیے عالمی سفارتی کوششیں تیز

ط

برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق خلیجی خطے میں جنگ کا خطرہ ٹالنے کے لیے عالمی اور علاقائی سطح پر سفارتی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔

برطانوی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک میں ممکنہ جنگ کو روکنے کے لیے سفارتی رابطوں میں تیزی آ گئی ہے، جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اب کوئی نئی جنگ چھڑی تو وہ ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ تباہ کن ہو سکتی ہے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس تنازع کے حل کے لیے ایک جامع منصوبے پر غور کیا جا رہا ہے، جس کے تحت ایران پر عائد پابندیاں ختم کرنے اور عالمی بحری آمدورفت کے لیے اہم راستے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی تجاویز شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق آبنائے ہرمز کو اگلے 4 روز کے اندر کھولنے کے لیے ایک خاص معاہدے پر کام جاری ہے۔ اس کے علاوہ اس سفارتی منصوبے کے تحت یمن میں سرگرم حوثی ملیشیا کے حوالے سے بھی بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ وہ یمن سے اپنا قبضہ ختم کر دے گی۔