تازہ ترین
یوٹیوب سے پیسے کمانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئیپنجاب کے چھوٹے کسانوں کے لیے 3 کروڑ روپے تک بلاسود قرضوں کا اعلانپاکستان میں بینکوں کے نقد لین دین کی رپورٹنگ حد 30 لاکھ روپے ہوگئیبھارتی پیرا ایتھلیٹ نیرج یادیو نئی دہلی میں گھر پر مردہ پائے گئےجرمن ادارے کا سندھ میں 300 چھوٹے و درمیانے کاروباروں کی مالی معاونت کا اعلانپنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس سیم نالے میں جا گری، 5 افراد جاں بحقایل پی جی کی قیمتوں کا فارمولا بھی پیٹرولیم مصنوعات کی طرز پر طے کرنے کا فیصلہبشریٰ بی بی، اسد قیصر اور جنید اکبر سمیت معتدد پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارجیوٹیوب سے پیسے کمانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئیپنجاب کے چھوٹے کسانوں کے لیے 3 کروڑ روپے تک بلاسود قرضوں کا اعلانپاکستان میں بینکوں کے نقد لین دین کی رپورٹنگ حد 30 لاکھ روپے ہوگئیبھارتی پیرا ایتھلیٹ نیرج یادیو نئی دہلی میں گھر پر مردہ پائے گئےجرمن ادارے کا سندھ میں 300 چھوٹے و درمیانے کاروباروں کی مالی معاونت کا اعلانپنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس سیم نالے میں جا گری، 5 افراد جاں بحقایل پی جی کی قیمتوں کا فارمولا بھی پیٹرولیم مصنوعات کی طرز پر طے کرنے کا فیصلہبشریٰ بی بی، اسد قیصر اور جنید اکبر سمیت معتدد پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج
پاکستان

پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس سیم نالے میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

پنڈی بھٹیاں

پنڈی بھٹیاں کے قریب ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث مسافر بس سیم نالے کے پل سے نیچے جا گری، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پنڈی بھٹیاں کے قریب سیم نالے کے پل پر لاہور سے چنیوٹ جانے والی تیز رفتار مسافر بس کا ڈرائیور دورانِ ڈرائیونگ نیند کا جھونکا آنے کی وجہ سے بس پر سے کنٹرول کھو بیٹھا، جس کے بعد بے قابو مسافر بس پل کی سائیڈ توڑتے ہوئے گہرے سیم نالے میں جا گری۔

حادثے کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ متعدد دیگر مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئیں اور نالے سے جاں بحق و زخمی افراد کو نکالنے کا کام شروع کیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔