تازہ ترین
سیکورٹی فورسز کے ضلع کچھی اور وڈھ میں آپریشنز، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشت گرد جہنم واصلپیسکو ملازمین کے میڈیکل کلیمز کے طریقہ کار میں تبدیلی، یکم دسمبر سے نیا نظام نافذ ہوگااسٹیج پر فلسطینی پرچم؛ فضا میں آزادی کے نعرے! میکلمور نے خاموش رہنے سے انکار کردیا، فلسطین کیلئے آخری سانس تک آواز اٹھانے کا اعلانطلبہ اور والدین کیلئے بڑی خبر!!! اسموگ کے باعث اسکول بند ہوں گے؟ اہم خبر آگئیامریکا کے زوال سے ایٹمی تباہی تک!!!! امریکا کے ساتھ آگے کیا ہونے والا ہے؟ ایٹمی جنگ سمیت 3 خوفناک پیشگوئیاں سامنے آگئیںنااہل پی ٹی آئی کے طویل دور اقتدار کے باوجود خیبرپختونخوا کے عوام تعلیم جیسی بنیادی سہولیات سے محرومسوشل میڈیا پر کون سے 3 کام آپ کو NCCIA کے ریڈار پر لاسکتے ہیں؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیںپاکستان میں 2 نومبر تک انٹرنیٹ سست رہنے کا خدشہ، پی ٹی سی ایل نے اہم اعلان کردیاسیکورٹی فورسز کے ضلع کچھی اور وڈھ میں آپریشنز، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشت گرد جہنم واصلپیسکو ملازمین کے میڈیکل کلیمز کے طریقہ کار میں تبدیلی، یکم دسمبر سے نیا نظام نافذ ہوگااسٹیج پر فلسطینی پرچم؛ فضا میں آزادی کے نعرے! میکلمور نے خاموش رہنے سے انکار کردیا، فلسطین کیلئے آخری سانس تک آواز اٹھانے کا اعلانطلبہ اور والدین کیلئے بڑی خبر!!! اسموگ کے باعث اسکول بند ہوں گے؟ اہم خبر آگئیامریکا کے زوال سے ایٹمی تباہی تک!!!! امریکا کے ساتھ آگے کیا ہونے والا ہے؟ ایٹمی جنگ سمیت 3 خوفناک پیشگوئیاں سامنے آگئیںنااہل پی ٹی آئی کے طویل دور اقتدار کے باوجود خیبرپختونخوا کے عوام تعلیم جیسی بنیادی سہولیات سے محرومسوشل میڈیا پر کون سے 3 کام آپ کو NCCIA کے ریڈار پر لاسکتے ہیں؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیںپاکستان میں 2 نومبر تک انٹرنیٹ سست رہنے کا خدشہ، پی ٹی سی ایل نے اہم اعلان کردیا
دنیا

ایران کا خطرہ اس وقت تک رہے گا، جب تک وہاں کی حکومت موجود ہے، نیتن یاہو

نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران پہلے سے کہیں زیادہ کمزور ہے لیکن جب تک اس کی حکومت قائم ہے، خطرہ موجود رہے گا۔

لیکود پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل نے ایران کی حکومت سے متعلق انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے اور اس چیز کو کمزور کیا ہے، جسے وہ اسرائیل کے لیے ایک وجودی خطرہ قرار دیتے ہیں۔

نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ایران اب پہلے سے کہیں زیادہ کمزور ہے اور اسرائیل پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ جب تک وہاں کی حکومت موجود ہے یہ معاملہ ختم نہیں ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنے شاندار دوست صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مل کر اس خطرے کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے لیے کام کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے سامنے ایران کا وجودی خطرہ ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کا ایک بے مثال اور منفرد موقع ہے۔