تازہ ترین
امریکہ میں سعودی سفیر کا حوثیوں کے خلاف عالمی اتحاد قائم کرنے کا مطالبہپیسکو ملازمین کے میڈیکل کلیمز کے طریقہ کار میں تبدیلی، یکم دسمبر سے نیا نظام نافذ ہوگاامریکا کے زوال سے ایٹمی تباہی تک!!!! امریکا کے ساتھ آگے کیا ہونے والا ہے؟ ایٹمی جنگ سمیت 3 خوفناک پیشگوئیاں سامنے آگئیںطلبہ اور والدین کیلئے بڑی خبر!!! اسموگ کے باعث اسکول بند ہوں گے؟ اہم خبر آگئیسوشل میڈیا پر کون سے 3 کام آپ کو NCCIA کے ریڈار پر لاسکتے ہیں؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیںپاکستان میں 2 نومبر تک انٹرنیٹ سست رہنے کا خدشہ، پی ٹی سی ایل نے اہم اعلان کردیاسولر پینل کی فی واٹ نئی قیمتیں سامنے آگئیںسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے کا ہوگیاامریکہ میں سعودی سفیر کا حوثیوں کے خلاف عالمی اتحاد قائم کرنے کا مطالبہپیسکو ملازمین کے میڈیکل کلیمز کے طریقہ کار میں تبدیلی، یکم دسمبر سے نیا نظام نافذ ہوگاامریکا کے زوال سے ایٹمی تباہی تک!!!! امریکا کے ساتھ آگے کیا ہونے والا ہے؟ ایٹمی جنگ سمیت 3 خوفناک پیشگوئیاں سامنے آگئیںطلبہ اور والدین کیلئے بڑی خبر!!! اسموگ کے باعث اسکول بند ہوں گے؟ اہم خبر آگئیسوشل میڈیا پر کون سے 3 کام آپ کو NCCIA کے ریڈار پر لاسکتے ہیں؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیںپاکستان میں 2 نومبر تک انٹرنیٹ سست رہنے کا خدشہ، پی ٹی سی ایل نے اہم اعلان کردیاسولر پینل کی فی واٹ نئی قیمتیں سامنے آگئیںسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے کا ہوگیا
کاروبار

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے کا ہوگیا

پاکستان میں سونے کی قیمت

کراچی (جی ٹی وی نیوز اردو): پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے کا ہوگیا۔

مقامی مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 300 روپے بڑھ گئی، جس کے بعد 10 گرام سونا 3 لاکھ 64 ہزار 914 روپے میں فروخت ہونے لگا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 35 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد عالمی منڈی میں سونا 4 ہزار 31 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 61 روپے مہنگی ہونے کے بعد 5 ہزار 854 روپے کی ہوگئی۔