تازہ ترین
اسکولوں اور دینی مدارس کے طلبہ کو میرٹ پر 5 لاکھ کروم بکس دی جائیں گی، وزیراعظمکنڈیارو میں زمین کے تنازع پر خونریز تصادم، 4 افراد قتلایرانی رہنماؤں کو نشانہ بنانا روکنا پڑے گا، تاکہ پتہ چلے مذاکرات کس سے ہو رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا عجیب بیانغیر ملکی افواج کے اڈوں نے مشرقِ وسطیٰ میں بے امنی پھیلائی، ایرانی وزیرِ خارجہایرانی فوج کی کامیاب کارروائی، بندر عباس میں امریکی ساختہ ڈرون مار گرایاسعودی اتحاد کا حوثی ملیشیا کے داغے گئے 10 بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰمسلم ورلڈ لیگ کی حوثی ملیشیا کے مکہ اور مدینہ پر حملوں کی مذمتبلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں مطلوب دہشت گرد کمانڈر ہلاکاسکولوں اور دینی مدارس کے طلبہ کو میرٹ پر 5 لاکھ کروم بکس دی جائیں گی، وزیراعظمکنڈیارو میں زمین کے تنازع پر خونریز تصادم، 4 افراد قتلایرانی رہنماؤں کو نشانہ بنانا روکنا پڑے گا، تاکہ پتہ چلے مذاکرات کس سے ہو رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا عجیب بیانغیر ملکی افواج کے اڈوں نے مشرقِ وسطیٰ میں بے امنی پھیلائی، ایرانی وزیرِ خارجہایرانی فوج کی کامیاب کارروائی، بندر عباس میں امریکی ساختہ ڈرون مار گرایاسعودی اتحاد کا حوثی ملیشیا کے داغے گئے 10 بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰمسلم ورلڈ لیگ کی حوثی ملیشیا کے مکہ اور مدینہ پر حملوں کی مذمتبلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں مطلوب دہشت گرد کمانڈر ہلاک
دنیا

مسلم ورلڈ لیگ کی حوثی ملیشیا کے مکہ اور مدینہ پر حملوں کی مذمت

مسلم ورلڈ لیگ

مسلم ورلڈ لیگ نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقوں کو نشانہ بنانے پر حوثی ملیشیا کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مکہ مکرمہ میں قائم عالمی اسلامی تنظیم مسلم ورلڈ لیگ نے حوثی ملیشیا کی جانب سے مقدس شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی سمت کیے جانے والے حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔

تنظیم نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یہ حملے 2 ارب سے زائد مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے، دینِ اسلام کی بنیادی تعلیمات کی خلاف ورزی اور انسانیت کے بنیادی اصولوں کو پامال کرنے کے مترادف ہیں۔

مسلم ورلڈ لیگ نے واضح کیا کہ وہ ان مذموم کارروائیوں کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور مملکت کی جانب سے اپنے دفاع اور سکیورٹی کے لیے اٹھائے جانے والے تمام تر ضروری اقدامات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔