تازہ ترین
اسکولوں اور دینی مدارس کے طلبہ کو میرٹ پر 5 لاکھ کروم بکس دی جائیں گی، وزیراعظمکنڈیارو میں زمین کے تنازع پر خونریز تصادم، 4 افراد قتلایرانی رہنماؤں کو نشانہ بنانا روکنا پڑے گا، تاکہ پتہ چلے مذاکرات کس سے ہو رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا عجیب بیانغیر ملکی افواج کے اڈوں نے مشرقِ وسطیٰ میں بے امنی پھیلائی، ایرانی وزیرِ خارجہایرانی فوج کی کامیاب کارروائی، بندر عباس میں امریکی ساختہ ڈرون مار گرایاسعودی اتحاد کا حوثی ملیشیا کے داغے گئے 10 بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰمسلم ورلڈ لیگ کی حوثی ملیشیا کے مکہ اور مدینہ پر حملوں کی مذمتبلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں مطلوب دہشت گرد کمانڈر ہلاکاسکولوں اور دینی مدارس کے طلبہ کو میرٹ پر 5 لاکھ کروم بکس دی جائیں گی، وزیراعظمکنڈیارو میں زمین کے تنازع پر خونریز تصادم، 4 افراد قتلایرانی رہنماؤں کو نشانہ بنانا روکنا پڑے گا، تاکہ پتہ چلے مذاکرات کس سے ہو رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا عجیب بیانغیر ملکی افواج کے اڈوں نے مشرقِ وسطیٰ میں بے امنی پھیلائی، ایرانی وزیرِ خارجہایرانی فوج کی کامیاب کارروائی، بندر عباس میں امریکی ساختہ ڈرون مار گرایاسعودی اتحاد کا حوثی ملیشیا کے داغے گئے 10 بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰمسلم ورلڈ لیگ کی حوثی ملیشیا کے مکہ اور مدینہ پر حملوں کی مذمتبلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں مطلوب دہشت گرد کمانڈر ہلاک
پاکستان

کنڈیارو میں زمین کے تنازع پر خونریز تصادم، 4 افراد قتل

کنڈیارو

کنڈیارو میں زمینی تنازع پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 4 افراد قتل اور 8 شدید زخمی ہو گئے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

سندھ کے اضلاع نوشہرو فیروز میں واقع کنڈیارو کے کچے کے علاقے میں کلہوڑا برادری کے دو گروپوں کے درمیان زمین کے دیرینہ معاملی تکرار پر خونریز تصادم ہوا، پولیس نے بکہری تھانے میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کے مطابق 4 افراد کے قتل اور 8 افراد کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کرنے کے الزام میں 9 نامزد ملزمان کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔

یہ مقدمہ حاکم زادی زوجہ اعجاز کلہوڑو کی مدعیت میں درج ہوا، جس میں پیرل کلہوڑو، مستی کلہوڑو، نادر کلہوڑو، سونل، مصری اور سعید سمیت 9 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

مدعی خاتون نے اپنے بیان میں بتایا کہ زمین کے تنازع پر دوران، راجہ، ضمیر اور عبد الجبار کلہوڑو پر ملزمان نے فائرنگ کر کے انہیں موقع پر ہی قتل کر دیا، جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے۔

ایس ایس پی کے مطابق پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ دیگر نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی نوشہرو فیروز سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔