تازہ ترین
اسکولوں اور دینی مدارس کے طلبہ کو میرٹ پر 5 لاکھ کروم بکس دی جائیں گی، وزیراعظمکنڈیارو میں زمین کے تنازع پر خونریز تصادم، 4 افراد قتلایرانی رہنماؤں کو نشانہ بنانا روکنا پڑے گا، تاکہ پتہ چلے مذاکرات کس سے ہو رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا عجیب بیانغیر ملکی افواج کے اڈوں نے مشرقِ وسطیٰ میں بے امنی پھیلائی، ایرانی وزیرِ خارجہایرانی فوج کی کامیاب کارروائی، بندر عباس میں امریکی ساختہ ڈرون مار گرایاسعودی اتحاد کا حوثی ملیشیا کے داغے گئے 10 بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰمسلم ورلڈ لیگ کی حوثی ملیشیا کے مکہ اور مدینہ پر حملوں کی مذمتبلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں مطلوب دہشت گرد کمانڈر ہلاکاسکولوں اور دینی مدارس کے طلبہ کو میرٹ پر 5 لاکھ کروم بکس دی جائیں گی، وزیراعظمکنڈیارو میں زمین کے تنازع پر خونریز تصادم، 4 افراد قتلایرانی رہنماؤں کو نشانہ بنانا روکنا پڑے گا، تاکہ پتہ چلے مذاکرات کس سے ہو رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا عجیب بیانغیر ملکی افواج کے اڈوں نے مشرقِ وسطیٰ میں بے امنی پھیلائی، ایرانی وزیرِ خارجہایرانی فوج کی کامیاب کارروائی، بندر عباس میں امریکی ساختہ ڈرون مار گرایاسعودی اتحاد کا حوثی ملیشیا کے داغے گئے 10 بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰمسلم ورلڈ لیگ کی حوثی ملیشیا کے مکہ اور مدینہ پر حملوں کی مذمتبلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں مطلوب دہشت گرد کمانڈر ہلاک
دنیا

ایرانی فوج کی کامیاب کارروائی، بندر عباس میں امریکی ساختہ ڈرون مار گرایا

امریکی ساختہ ڈرون

ایرانی افواج نے بندر عباس کے ساحلی شہر کے اوپر ایک امریکی ساختہ لوکاس ڈرون کو مار گرایا ہے۔

ایران کی فوج نے ملک کے جنوبی ساحلی شہر بندر عباس کی فضاؤں میں ایک غیر ملکی ڈرون کو کامیابی سے نشانہ بنا کر مار گرایا ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق تباہ کیا جانے والا یہ ڈرون امریکی ساختہ لوکاس ڈرون تھا۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا کل ہی ایران پر حملہ کر سکتا ہے یا پھر اس کے ساتھ کوئی معاہدہ طے پا سکتا ہے۔

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی بحری بیڑے پر موجود تمام جنگی طیاروں کو الرٹ کر کے ممکنہ کارروائی کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔