تازہ ترین
افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان کی سلامتی کیلئے بڑا چیلنج بن گیا، امریکی جریدے کی رپورٹفالج کی علامات ظاہر ہوں تو پہلے چند منٹ میں کیا کریں؟ ماہرین نے بتادیامولانا فضل الرحمان مشرف دور میں نورا کشی کے ذریعے جعلی اپوزیشن لیڈر بنے، خواجہ آصفیوٹیوب سے پیسے کمانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئیوینڈرز کو غیر ضروری سسٹمز اور ڈیٹا تک رسائی نہ دی جائے، نئی ایڈوائزری جاریوفاقی حکومت ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود مصنوعی ذہانت کی پالیسی تیار نہ کرسکیکسان بینک قائم کرنے کے اعلان سے کسانوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا، عظمیٰ بخاریچونیاں میں زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحقافغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان کی سلامتی کیلئے بڑا چیلنج بن گیا، امریکی جریدے کی رپورٹفالج کی علامات ظاہر ہوں تو پہلے چند منٹ میں کیا کریں؟ ماہرین نے بتادیامولانا فضل الرحمان مشرف دور میں نورا کشی کے ذریعے جعلی اپوزیشن لیڈر بنے، خواجہ آصفیوٹیوب سے پیسے کمانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئیوینڈرز کو غیر ضروری سسٹمز اور ڈیٹا تک رسائی نہ دی جائے، نئی ایڈوائزری جاریوفاقی حکومت ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود مصنوعی ذہانت کی پالیسی تیار نہ کرسکیکسان بینک قائم کرنے کے اعلان سے کسانوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا، عظمیٰ بخاریچونیاں میں زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق
دنیا

ایران کا آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ساختہ ایم کیو ون ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

ایم کیو ون

ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کی مشرق کی فضائی حدود میں ایک امریکی ساختہ ایم کیو ون ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے آبنائے ہرمز کے مشرق میں فضائی حدود میں ایک ڈرون کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنا کر گرا دیا ہے۔ یہ ڈرون سرلک کے ساحل کے قریب سمندر میں گرایا گیا ہے۔

تاہم ایرانی فوجی حکام کی جانب سے فوری طور پر یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اس مار گرائے جانے والے ایم کیو ون ڈرون کو کون سا ملک یا ادارہ آپریٹ کر رہا تھا۔