تازہ ترین
خان آف قلات میر سلیمان داؤد کے بڑے صاحبزادے 3 افراد سمیت لاپتہگھر کے ایکویریم کی صفائی کیسے کریں؟ پانی بدلنے سے پہلے یہ بات ضرور جانیںالیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکماسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی اکثریت کا خواب چکنا چور!!! حکومت سازی پر بحران، عرب جماعتیں فیصلہ کن پوزیشن میں آگئیںامریکہ نے خلیجی ممالک کو نومبر کے انتخابات کے بعد ایران پر شدید حملوں سے آگاہ کردیا، امریکی اخبارپیسکو ملازمین کے میڈیکل کلیمز کے طریقہ کار میں تبدیلی، یکم دسمبر سے نیا نظام نافذ ہوگاایران میں تباہ شدہ ایٹمی تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کے کوئی شواہد نہیں ملے، عالمی جوہری توانائی ایجنسیامریکہ میں سعودی سفیر کا حوثیوں کے خلاف عالمی اتحاد قائم کرنے کا مطالبہخان آف قلات میر سلیمان داؤد کے بڑے صاحبزادے 3 افراد سمیت لاپتہگھر کے ایکویریم کی صفائی کیسے کریں؟ پانی بدلنے سے پہلے یہ بات ضرور جانیںالیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکماسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی اکثریت کا خواب چکنا چور!!! حکومت سازی پر بحران، عرب جماعتیں فیصلہ کن پوزیشن میں آگئیںامریکہ نے خلیجی ممالک کو نومبر کے انتخابات کے بعد ایران پر شدید حملوں سے آگاہ کردیا، امریکی اخبارپیسکو ملازمین کے میڈیکل کلیمز کے طریقہ کار میں تبدیلی، یکم دسمبر سے نیا نظام نافذ ہوگاایران میں تباہ شدہ ایٹمی تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کے کوئی شواہد نہیں ملے، عالمی جوہری توانائی ایجنسیامریکہ میں سعودی سفیر کا حوثیوں کے خلاف عالمی اتحاد قائم کرنے کا مطالبہ
پاکستان

الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکم

خیبر پختونخوا

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے 12 قبائلی اضلاع کو چھوڑ کر دیگر اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکم جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اپنا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ حکم نامے میں الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکم اور متعلقہ ونگ کو انتخابی شیڈول فوری طور پر پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق جن اضلاع میں حلقہ بندیاں مکمل ہو چکی ہیں، صرف وہیں بلدیاتی انتخابات منعقد کروائے جائیں گے۔

الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے 12 قبائلی اضلاع میں حدبندی اور بلدیاتی انتخابات فی الحال نہیں ہوں گے، جبکہ جن اضلاع میں حدبندی کا عمل مکمل نہیں ہوا ہے، وہاں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔