تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ملائیشیا کا دورہ، وزیر اعظم اور وزیر دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون پر غورطویل نیند کو معمولی نہ سمجھیں!!! دل کے مریضوں کیلئے نئی تحقیق سامنے آگئینئے صوبوں کے قیام کے لیے آئینی طریقہ کار موجود ہے، ریفرنڈم متبادل نہیں بن سکتا، پیپلز پارٹیبڑھتی عمر میں بھی جلد جوان اور چمکتی رکھنا چاہتے ہیں؟ یہ غذائیں ضرور کھائیںبانی پی ٹی آئی کی صحت پر تشویش ہے، ذاتی ڈاکٹروں کی نگرانی میں علاج کرایا جائے، بیرسٹر گوہرسعودی اتحاد کے فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہوگئی، حوثی میڈیا کا دعویٰنئی امریکی کانگریس میں ایران جنگ کا خاتمہ ڈیموکریٹس کی اولین ترجیح ہوگا، حکیم جیفریزبازار سے خریدی کالی مرچ اصلی ہے یا نقلی؟ گھر بیٹھے پہچاننے کے 5 آسان ترین طریقےفیلڈ مارشل عاصم منیر کا ملائیشیا کا دورہ، وزیر اعظم اور وزیر دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون پر غورطویل نیند کو معمولی نہ سمجھیں!!! دل کے مریضوں کیلئے نئی تحقیق سامنے آگئینئے صوبوں کے قیام کے لیے آئینی طریقہ کار موجود ہے، ریفرنڈم متبادل نہیں بن سکتا، پیپلز پارٹیبڑھتی عمر میں بھی جلد جوان اور چمکتی رکھنا چاہتے ہیں؟ یہ غذائیں ضرور کھائیںبانی پی ٹی آئی کی صحت پر تشویش ہے، ذاتی ڈاکٹروں کی نگرانی میں علاج کرایا جائے، بیرسٹر گوہرسعودی اتحاد کے فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہوگئی، حوثی میڈیا کا دعویٰنئی امریکی کانگریس میں ایران جنگ کا خاتمہ ڈیموکریٹس کی اولین ترجیح ہوگا، حکیم جیفریزبازار سے خریدی کالی مرچ اصلی ہے یا نقلی؟ گھر بیٹھے پہچاننے کے 5 آسان ترین طریقے
پاکستان

پنجاب میں وزیر خود کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں، حکومت خطرے میں ہے، علی ظفر

علی ظفر

بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ 28 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر اسے دیکھ کر فیصلہ کریں گے، پنجاب میں حکومتی وزیر خود کرپشن کے بیانات دے رہے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 28 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ جب سامنے آئے گا تو اسے دیکھ کر فیصلہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ صوبوں کے معاملے پر بھی جب چیزیں سامنے آئیں گی تو پھر دیکھا جائے گا۔ پنجاب کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کرپشن کے حوالے سے وزیر خود بیان دے رہے ہیں، جو بڑی باتیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرپشن کے الزامات اپوزیشن لگائے تو وہ اور بات ہوتی ہے مگر یہاں حکومتی وزیر خود الزامات عائد کر رہے ہیں، جس سے پنجاب میں حکومت کی عمارت خطرے میں نظر آ رہی ہے۔