تازہ ترین
مکہ معاہدے میں شامل ممالک اور ایران کے درمیان خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کا آغازفیلڈ مارشل عاصم منیر، ترکی اور سعودی حکام کے ہمراہ آج تہران کا دورہ کریں گے، علی باقریبلوچستان میں گندم کا بحران شدید ہوگیا، پاسکو سے گندم کی خریداری تعطل کا شکارہواوے نے فولڈ ایبل فونز کی دنیا میں نیا انداز متعارف کروا دیا، Pura X میں کیا خاص ہے؟ منفرد فیچرز اور قیمت جانیںعلیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی کی نظر بندی میں 30 دن کی توسیعکراچی اور لاہور کی فضا شدید آلودہ ہوگئی، شہریوں کی صحت کو سنگین خطرات لاحقمعروف اینکر اقرار الحسن کی ضمانت کے لیے سیشن عدالت میں اپیل دائرواٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیامکہ معاہدے میں شامل ممالک اور ایران کے درمیان خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کا آغازفیلڈ مارشل عاصم منیر، ترکی اور سعودی حکام کے ہمراہ آج تہران کا دورہ کریں گے، علی باقریبلوچستان میں گندم کا بحران شدید ہوگیا، پاسکو سے گندم کی خریداری تعطل کا شکارہواوے نے فولڈ ایبل فونز کی دنیا میں نیا انداز متعارف کروا دیا، Pura X میں کیا خاص ہے؟ منفرد فیچرز اور قیمت جانیںعلیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی کی نظر بندی میں 30 دن کی توسیعکراچی اور لاہور کی فضا شدید آلودہ ہوگئی، شہریوں کی صحت کو سنگین خطرات لاحقمعروف اینکر اقرار الحسن کی ضمانت کے لیے سیشن عدالت میں اپیل دائرواٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا
کھیل

بلوچستان کے شیر باز مری نے عالمی ایم ایم اے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

شیر باز مری

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے باصلاحیت فائٹر شیر باز مری نے قازقستان میں نومیڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا۔

قازقستان میں منعقد ہونے والی نومیڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا بھر میں پاکستان پرچم بلند کیا ہے۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے قومی فائٹر شیر باز مری نے اپنے حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

اس شاندار کامیابی پر شیر باز مری نے تمام مقابلوں کے دوران بھرپور معاونت فراہم کرنے پر حکومتِ بلوچستان اور پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اس عالمی مقابلے میں پاکستان کی ٹیم نے مجموعی طور پر بہترین کارکردگی دکھائی اور ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان نے اس چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 4 گولڈ میڈل اور 3 کانسی کے تمغے حاصل کیے ہیں۔

عسکری و کھیل کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں کی یہ کارکردگی ثابت کرتی ہے کہ اگر نوجوانوں کو مناسب اور درست مواقع فراہم کیے جائیں تو وہ دنیا کی کسی بھی فیلڈ میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔