تازہ ترین
حکومت کا ایل پی جی کی درآمد سے کوٹہ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہبراؤن بریڈ واقعی وائٹ بریڈ سے بہتر ہے؟ خریدنے اور کھانے سے پہلے یہ حقیقت جان لیںروزانہ ناریل کا پانی پینے سے جسم میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟ فوائد جان کر حیران رہ جائیں گےامریکی عوام نے ایران جنگ کو مسترد کر دیا، ایرانی اسپیکر باقر قالیبافامریکی عوام نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کو مسترد کر دیا، باراک اوباماایران جنگ نے وسط مدتی انتخابات کی شکست میں کردار ادا کیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعترافامریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس نے کانگریس کے دونوں ایوانوں کا کنٹرول حاصل کر لیاجے یو آئی رہنماء اسعد محمود کو پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں پر نیب نے طلب کرلیاحکومت کا ایل پی جی کی درآمد سے کوٹہ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہبراؤن بریڈ واقعی وائٹ بریڈ سے بہتر ہے؟ خریدنے اور کھانے سے پہلے یہ حقیقت جان لیںروزانہ ناریل کا پانی پینے سے جسم میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟ فوائد جان کر حیران رہ جائیں گےامریکی عوام نے ایران جنگ کو مسترد کر دیا، ایرانی اسپیکر باقر قالیبافامریکی عوام نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کو مسترد کر دیا، باراک اوباماایران جنگ نے وسط مدتی انتخابات کی شکست میں کردار ادا کیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعترافامریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس نے کانگریس کے دونوں ایوانوں کا کنٹرول حاصل کر لیاجے یو آئی رہنماء اسعد محمود کو پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں پر نیب نے طلب کرلیا
دنیا

امریکی عوام نے ایران جنگ کو مسترد کر دیا، ایرانی اسپیکر باقر قالیباف

ایرانی اسپیکر

ایرانی اسپیکر نے امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام نے جنگ کو مسترد کر دیا ہے۔

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی سینیٹ پر کامیابی اور ایوان نمائندگان میں برتری کے بعد ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا ردعمل سامنے آیا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ ضمیر کی آواز ہو یا پھر زندگی گزارنے کی لاگت اور مہنگائی، امریکی عوام نے جنگ کو صاف طور پر مسترد کر دیا ہے اور ہم عوام کے اس پیغام کی توثیق کرتے ہیں۔

محمد باقر قالیباف نے امریکی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے مزید لکھا کہ اگر امریکی حکومت عالمی آقاؤں اور بلیک میلرز کی خدمت کے لیے اپنے عوام کی خواہشات سے غداری کرے گی، تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ ہمارا انکار ایک خوفناک خواب بن کر سامنے آئے گا۔