تازہ ترین
این سی سی آئی اے کو سائبر پولیس میں تبدیل کرنے کی تجویز، وزیر اعظم نے تنظیم نو کیلئے کمیٹی قائم کردیاسرائیل نے فلسطین کے کم از کم 7 ارب ڈالر کے محصولات روک لیے، مالی اور انسانی بحران شدت اختیار کر گیاپاک چین دوستی چٹان کی طرح مضبوط رہی ہے، شی جن پنگ کی پاکستان کو خلا میں داخلے پر مبارکبادوزیر اعظم کا بھارت میں پاکستان کی بہترین انداز میں نمائندگی پر ڈاکٹر مصدق ملک کو خراج تحسینشینزو 24 مشن کے پاکستانی اور چینی خلاباز تیانگونگ خلائی اسٹیشن میں داخلموٹر سائیکل چلاتے ہوئے اپنی آنکھوں کی حفاظت کیسے کریں؟ آسان طریقہ جان لیںایران کو دشمن کی بحری ناکہ بندی سے کوئی تشویش نہیں، ایرانی نائب صدرکراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمیاین سی سی آئی اے کو سائبر پولیس میں تبدیل کرنے کی تجویز، وزیر اعظم نے تنظیم نو کیلئے کمیٹی قائم کردیاسرائیل نے فلسطین کے کم از کم 7 ارب ڈالر کے محصولات روک لیے، مالی اور انسانی بحران شدت اختیار کر گیاپاک چین دوستی چٹان کی طرح مضبوط رہی ہے، شی جن پنگ کی پاکستان کو خلا میں داخلے پر مبارکبادوزیر اعظم کا بھارت میں پاکستان کی بہترین انداز میں نمائندگی پر ڈاکٹر مصدق ملک کو خراج تحسینشینزو 24 مشن کے پاکستانی اور چینی خلاباز تیانگونگ خلائی اسٹیشن میں داخلموٹر سائیکل چلاتے ہوئے اپنی آنکھوں کی حفاظت کیسے کریں؟ آسان طریقہ جان لیںایران کو دشمن کی بحری ناکہ بندی سے کوئی تشویش نہیں، ایرانی نائب صدرکراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی
دنیا

ایران نے جزیرہ قشم کے قریب 2 امریکی جاسوس ڈرونز گرا دیئے

جزیرہ قشم

پاسداران انقلاب نے جزیرہ قشم کے قریب الیکٹرانک وارفیئر سسٹمز کا استعمال کرتے ہوئے 2 امریکی جاسوس ڈرونز کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں واقع جزیرہ قشم کے اوپر 2 امریکی ایم کیو ایم 170 جاسوس ڈرونز گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

آئی آر جی سی کی ایرو اسپیس فورس کی جانب سے جاری 2 الگ الگ بیانات میں کہا گیا ہے کہ جدید الیکٹرانک وارفیئر سسٹمز کے ذریعے دونوں امریکی ڈرونز کا نظام ناکارہ بنا کر انہیں تباہ کیا گیا۔

ان تازہ ترین کارروائیوں کے بعد پاسداران انقلاب کی جانب سے مار گرائے گئے اس ماڈل کے امریکی ڈرونز کی مجموعی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ تاہم بیانات میں ان واقعات کی مزید تفصیلا ت جاری نہیں کی گئیں۔