تازہ ترین
وزیراعظم یوتھ لون اسکیم میں قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کردی گئیکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کیلئے قومی سطح پر مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں، بلاول بھٹو زرداریسندھ حکومت کا ایم کیو ایم کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہفوڈ ایگرو پاکستان میں کینیا کو 7.5 ملین ڈالر کے چاول برآمد کرنے کا معاہدہجعفرآباد کی بنجر زمینیں قابلِ کاشت بن گئیں، گندم اور چاول کی فصل میں اضافہسوزوکی اگنس ای وی 2027 متعارف، تفصیلات سامنے آگئیںاسپین، جرمنی اور فرانس کا افغان خواتین کے حقوق سلب کرنے پر طالبان رجیم سے لاتعلقی کا اظہارپیپلز پارٹی کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات آصف خان انتقال کرگئے، شرجیل میمن کا اظہار افسوسوزیراعظم یوتھ لون اسکیم میں قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کردی گئیکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کیلئے قومی سطح پر مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں، بلاول بھٹو زرداریسندھ حکومت کا ایم کیو ایم کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہفوڈ ایگرو پاکستان میں کینیا کو 7.5 ملین ڈالر کے چاول برآمد کرنے کا معاہدہجعفرآباد کی بنجر زمینیں قابلِ کاشت بن گئیں، گندم اور چاول کی فصل میں اضافہسوزوکی اگنس ای وی 2027 متعارف، تفصیلات سامنے آگئیںاسپین، جرمنی اور فرانس کا افغان خواتین کے حقوق سلب کرنے پر طالبان رجیم سے لاتعلقی کا اظہارپیپلز پارٹی کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات آصف خان انتقال کرگئے، شرجیل میمن کا اظہار افسوس
کاروبار

جعفرآباد کی بنجر زمینیں قابلِ کاشت بن گئیں، گندم اور چاول کی فصل میں اضافہ

جعفرآباد

گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت جعفرآباد میں آبپاشی کے بہتر نظام اور جدید زرعی سہولیات کی فراہمی سے بنجر زمینیں دوبارہ قابلِ کاشت بننے لگی۔

گرین پاکستان انیشی ایٹو بنجر زمینوں کی بحالی اور آبپاشی کے نظام میں بہتری کے ذریعے زرعی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ جی پی آئی کے تحت جعفرآباد میں زرعی ترقی کے لیے مؤثر اقدامات کے نتیجے میں غیر آباد زمینیں دوبارہ قابلِ کاشت بننے لگی ہیں۔

آبپاشی کے بہتر نظام اور پانی کی وافر دستیابی سے کسانوں کو سہولت میسر آئی ہے، جس کے باعث گندم اور چاول کی کاشت میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ جدید زرعی طریقوں کے فروغ اور معیاری بیج و کھاد کی سستے داموں فراہمی سے بھی کسانوں کو ریلیف مل رہا ہے۔

مقامی کسانوں کے مطابق جی پی آئی کی آمد سے پہلے غیر آباد رہنے والی زمینوں پر اب فصلیں لہلہا رہی ہیں اور زرعی پیداوار میں بہتری آئی ہے۔ زرعی زمینوں کی بحالی اور کاشتکاری میں سہولتوں کی فراہمی پر جعفرآباد کے زمینداروں اور کسانوں نے جی پی آئی کا شکریہ ادا کیا ہے۔