تازہ ترین
وزیراعظم یوتھ لون اسکیم میں قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کردی گئیکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کیلئے قومی سطح پر مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں، بلاول بھٹو زرداریسندھ حکومت کا ایم کیو ایم کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہفوڈ ایگرو پاکستان میں کینیا کو 7.5 ملین ڈالر کے چاول برآمد کرنے کا معاہدہجعفرآباد کی بنجر زمینیں قابلِ کاشت بن گئیں، گندم اور چاول کی فصل میں اضافہسوزوکی اگنس ای وی 2027 متعارف، تفصیلات سامنے آگئیںاسپین، جرمنی اور فرانس کا افغان خواتین کے حقوق سلب کرنے پر طالبان رجیم سے لاتعلقی کا اظہارپیپلز پارٹی کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات آصف خان انتقال کرگئے، شرجیل میمن کا اظہار افسوسوزیراعظم یوتھ لون اسکیم میں قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کردی گئیکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کیلئے قومی سطح پر مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں، بلاول بھٹو زرداریسندھ حکومت کا ایم کیو ایم کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہفوڈ ایگرو پاکستان میں کینیا کو 7.5 ملین ڈالر کے چاول برآمد کرنے کا معاہدہجعفرآباد کی بنجر زمینیں قابلِ کاشت بن گئیں، گندم اور چاول کی فصل میں اضافہسوزوکی اگنس ای وی 2027 متعارف، تفصیلات سامنے آگئیںاسپین، جرمنی اور فرانس کا افغان خواتین کے حقوق سلب کرنے پر طالبان رجیم سے لاتعلقی کا اظہارپیپلز پارٹی کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات آصف خان انتقال کرگئے، شرجیل میمن کا اظہار افسوس
کاروبار

فوڈ ایگرو پاکستان میں کینیا کو 7.5 ملین ڈالر کے چاول برآمد کرنے کا معاہدہ

فوڈ ایگرو

فوڈ ایگرو پاکستان میں پاکستانی کمپنی نے کینیا کو 15 ہزار میٹرک ٹن چاول برآمد کرنے کا 7.5 ملین ڈالر کا معاہدہ کیا، جبکہ مالدیپ کے ساتھ فضائی و اقتصادی تعاون پر گفتگو ہوئی۔

فوڈ ایگرو پاکستان میں کینیا اور مالدیپ کے ساتھ تجارتی شراکت داری کے فروغ پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستانی کمپنی آر بی انٹرنیشنل نے کینیا کی کمپنی فانا انویسٹمنٹ کو 15 ہزار میٹرک ٹن چاول فراہم کرنے کے لیے 7.5 ملین ڈالر کا معاہدہ کر لیا ہے، جو فوڈ ایگرو 2026 کی نمائش میں طے پانے والا چاول کی برآمدات کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ ہے۔

دوسری جانب وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ایکسپو سینٹر میں مالدیپ کے وزیر سیاحت سے خصوصی ملاقات کی، جس میں دونوں فریقوں نے براہِ راست فضائی رابطوں اور اقتصادی تعاون کے وسیع تر لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں سرمایہ کاری اور کاروباری شراکت داری کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی کے اہم کردار کو بھرپور انداز میں سراہا گیا۔

فوڈ ایگرو پاکستان 2026 تجارتی روابط کے فروغ، پاکستانی مصنوعات کی عالمی تشہیر اور برآمدات بڑھانے کا مؤثر پلیٹ فارم بن کر سامنے آیا ہے۔