تازہ ترین
ترک سیسمک ریسرچ جہاز کی پاکستان آمد، پاک ترکیہ توانائی تعاون کے نئے دور کا آغازکراچی کی ترقی میں بچوں کے حقوق اور محفوظ تفریحی مقامات کو ترجیح دینا ہوگی، ڈی جی کے ڈی اے زین العابدین انصاریپیپلز پارٹی کی سندھ کی سیاسی جماعتوں سے صوبوں کے معاملے پر جلسے نہ کرنے کی اپیللکی مروت : پولیس نے بارود سے بھری گاڑی پکڑ کر دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی، ایک خودکش حملہ آور ہلاکپاکستان 47 بنا میں بنا، سندھ کی تاریخ 5 ہزار سال پرانی ہے، ثقافت کا مذاق اڑانے پر معافی مانگی جائے، سندھ کے میئرز کا مطالبہجرمن تجارتی وفد کا اپٹما ہاؤس لاہور کا دورہ، پاکستان اور جرمنی میں ٹیکسٹائل تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاقشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خواتین کے روپ میں فرار ہونے والے خارجی دہشت گرد ہلاکجنگ کے باوجود ایران اور پاکستان کی تجارت 6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، ایرانی عہدیدارترک سیسمک ریسرچ جہاز کی پاکستان آمد، پاک ترکیہ توانائی تعاون کے نئے دور کا آغازکراچی کی ترقی میں بچوں کے حقوق اور محفوظ تفریحی مقامات کو ترجیح دینا ہوگی، ڈی جی کے ڈی اے زین العابدین انصاریپیپلز پارٹی کی سندھ کی سیاسی جماعتوں سے صوبوں کے معاملے پر جلسے نہ کرنے کی اپیللکی مروت : پولیس نے بارود سے بھری گاڑی پکڑ کر دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی، ایک خودکش حملہ آور ہلاکپاکستان 47 بنا میں بنا، سندھ کی تاریخ 5 ہزار سال پرانی ہے، ثقافت کا مذاق اڑانے پر معافی مانگی جائے، سندھ کے میئرز کا مطالبہجرمن تجارتی وفد کا اپٹما ہاؤس لاہور کا دورہ، پاکستان اور جرمنی میں ٹیکسٹائل تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاقشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خواتین کے روپ میں فرار ہونے والے خارجی دہشت گرد ہلاکجنگ کے باوجود ایران اور پاکستان کی تجارت 6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، ایرانی عہدیدار
پاکستان

لکی مروت میں فتنہ الخوارج کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید، دونوں حملہ آور بھی مارے گئے

لکی مروت

لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا، پولیس اور امن کمیٹی کی فوری جوابی کارروائی میں دونوں مبینہ ٹارگٹ کلرز ہلاک کر دیے گئے۔

لکی کے تھانہ شہبازخیل کی حدود میں ایم سی بینک کے قریب نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل ممتاز جامِ شہادت نوش کر گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق اس واقعے کے بعد پولیس امن کمیٹی نے فوری کارروائی عمل میں لائی اور پولیس اہلکار کو شہید کرنے والے دونوں مبینہ ٹارگٹ کلرز کو ہلاک کر دیا۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سجاد احمد صاحبزادہ کی قیادت میں پولیس اور محکمہ انسدادِ دہشت گردی نے فوری ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دونوں مبینہ ٹارگٹ کلرز کو کیفرِ کردار تک پہنچایا۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ علاقے میں موجود دیگر ممکنہ دہشت گردوں کی تلاش اور ان کے مکمل خاتمے کے لیے پولیس امن کمیٹی کا آپریشن تاحال کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔