تازہ ترین
مریم نواز کا بڑا ایکشن، چودھری سالک حسین، نعیم اشرف بٹ اور اے آر وائی انتظامیہ کو قانونی نوٹس ارسالایران پر جوہری حملے کا خدشہ؟ شہریوں کے لیے حفاظتی ہدایات کی ویڈیو سامنے آگئی، 24 گھنٹے پناہ گاہ میں رہنے کا مشورہمفتی محمود مرکز یا ذاتی و سیاسی مفادات کا مرکز؟ لیبیا کے عطیات سے تعمیر شدہ عمارت کے استعمال پر سنگین سوالاتفضل الرحمان کے مالی معاملات کے مبینہ فرنٹ مین کون؟ سیاسی اثر و رسوخ، کاروباری شخصیات اور مالی مفادات کا معاملہ پہلی بار منظر عام پرپاؤں میں جلن، سن ہونا اور سوئیاں چبھنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ وجوہات، تشخیص اور احتیاطی تدابیرچوہدری سالک صرف ہوائی الزامات نہ لگائیں، ثبوت لائیں، ورنہ عدالتوں میں گھسیٹوں گی، مریم نوازبھیجا ہوا میسج بار بار پڑھنے کی عادت کیوں ہوتی ہے؟ ذہنی دباؤ، خود اعتمادی اور ڈیجیٹل رویےحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئیمریم نواز کا بڑا ایکشن، چودھری سالک حسین، نعیم اشرف بٹ اور اے آر وائی انتظامیہ کو قانونی نوٹس ارسالایران پر جوہری حملے کا خدشہ؟ شہریوں کے لیے حفاظتی ہدایات کی ویڈیو سامنے آگئی، 24 گھنٹے پناہ گاہ میں رہنے کا مشورہمفتی محمود مرکز یا ذاتی و سیاسی مفادات کا مرکز؟ لیبیا کے عطیات سے تعمیر شدہ عمارت کے استعمال پر سنگین سوالاتفضل الرحمان کے مالی معاملات کے مبینہ فرنٹ مین کون؟ سیاسی اثر و رسوخ، کاروباری شخصیات اور مالی مفادات کا معاملہ پہلی بار منظر عام پرپاؤں میں جلن، سن ہونا اور سوئیاں چبھنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ وجوہات، تشخیص اور احتیاطی تدابیرچوہدری سالک صرف ہوائی الزامات نہ لگائیں، ثبوت لائیں، ورنہ عدالتوں میں گھسیٹوں گی، مریم نوازبھیجا ہوا میسج بار بار پڑھنے کی عادت کیوں ہوتی ہے؟ ذہنی دباؤ، خود اعتمادی اور ڈیجیٹل رویےحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
پاکستان

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

حکومت اور جماعت

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات میں پیٹرولیم مصنوعات پر بریفنگ اور مستقبل کی تجاویز پر گفتگو کی گئی۔

ذرائع کے مطابق حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات میں حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی کو پیٹرولیم مصنوعات پر حکومتی ریلیف کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

حکومت نے بریفنگ میں بتایا کہ حالیہ کشیدہ صورتحال میں عوام کی بجائے بوجھ آئل ریفائنریز پر ڈالا گیا ہے اور حکومت عوامی ریلیف کے لیے آئل کمپنیوں سمیت دیگر دباؤ کے باوجود اقدامات اٹھا رہی ہے۔

دوسری جانب ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کے مکمل یا جزوی خاتمے کا ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے۔ حکومت نے مستقبل میں عوام کو ریلیف دینے سے متعلق فارمولے پر بھی جماعت اسلامی کو اعتماد میں لیا۔

مذاکرات کے بعد لیاقت بلوچ نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور اب کی صورتحال اور تازہ ترین مذاکراتی دور کے بارے میں اعتماد میں لیا۔

ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کا وفد اپنے دفتر میں حکومتی تجاویز پر مزید مشاورت کرے گا، مذاکرات کا اگلا دور جلد ہونے کا امکان ہے۔