تازہ ترین
پاکستان میں مہنگی بائیکس کی مقامی اسمبلنگ کا منصوبہ، قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کا امکانمغرب ایشیا میں سکیورٹی صرف علاقائی ممالک کے تعاون سے ممکن ہے، محسن رضائیپنجاب میں طاقتور بھی قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا، مریم نوازچین پاکستان انفارمیشن کوریڈور پاک چین دوستی کی نئی آواز بنے گا، عطاء تارڑایل پی جی کی قیمتوں میں سرکاری نرخ اور مارکیٹ کا فرق، رکشہ ڈرائیور اور دکاندار پریشانپاکستان کی سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی شدید مخالفتنومبر 2026 میں بینکوں کی مسلسل تین چھٹیاں، 7 سے 9 تاریخ تک برانچز بند رہنے کا امکانآئی ایم ایف کا پاکستان میں معاشی اصلاحات کی سست رفتار پر تحفظات کا اظہارپاکستان میں مہنگی بائیکس کی مقامی اسمبلنگ کا منصوبہ، قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کا امکانمغرب ایشیا میں سکیورٹی صرف علاقائی ممالک کے تعاون سے ممکن ہے، محسن رضائیپنجاب میں طاقتور بھی قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا، مریم نوازچین پاکستان انفارمیشن کوریڈور پاک چین دوستی کی نئی آواز بنے گا، عطاء تارڑایل پی جی کی قیمتوں میں سرکاری نرخ اور مارکیٹ کا فرق، رکشہ ڈرائیور اور دکاندار پریشانپاکستان کی سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی شدید مخالفتنومبر 2026 میں بینکوں کی مسلسل تین چھٹیاں، 7 سے 9 تاریخ تک برانچز بند رہنے کا امکانآئی ایم ایف کا پاکستان میں معاشی اصلاحات کی سست رفتار پر تحفظات کا اظہار
دنیا

مغرب ایشیا میں سکیورٹی صرف علاقائی ممالک کے تعاون سے ممکن ہے، محسن رضائی

سکیورٹی

محسن رضائی کا کہنا ہے کہ امریکہ کا خطے میں کوئی بھی عمل سکیورٹی لانے کے بجائے غیر یقینی صورتحال پیدا کرنے کا باعث بنا ہے۔

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے بیان میں امریکی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی ضمانتیں فراہم کرنے میں واشنگٹن کی ناکامی اب سب کے سامنے بلکل واضح ہو چکی ہے۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ مغرب ایشیا میں امن و سکیورٹی صرف اور صرف خطے کے اپنے اندر سے ہی جنم لے سکتی ہے اور اس کے لیے کسی بھی غیر ملکی مداخلت کو ہر صورت روکا جانا ضروری ہے۔

محسن رضائی کے مطابق بیرونی طاقتوں بالخصوص امریکہ کا خطے میں کوئی بھی عمل سکیورٹی لانے کے بجائے غیر یقینی صورتحال پیدا کرنے کا باعث بنا ہے، اس لیے علاقائی ملکوں کو اپنے تحفظ کے لیے بیرونی سہارے پر انحصار ختم کر کے باہمی تعاون کی راہ اپنانی ہوگی۔