تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ملائیشیا کا دورہ، وزیر اعظم اور وزیر دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون پر غورطویل نیند کو معمولی نہ سمجھیں!!! دل کے مریضوں کیلئے نئی تحقیق سامنے آگئینئے صوبوں کے قیام کے لیے آئینی طریقہ کار موجود ہے، ریفرنڈم متبادل نہیں بن سکتا، پیپلز پارٹیبڑھتی عمر میں بھی جلد جوان اور چمکتی رکھنا چاہتے ہیں؟ یہ غذائیں ضرور کھائیںبانی پی ٹی آئی کی صحت پر تشویش ہے، ذاتی ڈاکٹروں کی نگرانی میں علاج کرایا جائے، بیرسٹر گوہرسعودی اتحاد کے فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہوگئی، حوثی میڈیا کا دعویٰنئی امریکی کانگریس میں ایران جنگ کا خاتمہ ڈیموکریٹس کی اولین ترجیح ہوگا، حکیم جیفریزبازار سے خریدی کالی مرچ اصلی ہے یا نقلی؟ گھر بیٹھے پہچاننے کے 5 آسان ترین طریقےفیلڈ مارشل عاصم منیر کا ملائیشیا کا دورہ، وزیر اعظم اور وزیر دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون پر غورطویل نیند کو معمولی نہ سمجھیں!!! دل کے مریضوں کیلئے نئی تحقیق سامنے آگئینئے صوبوں کے قیام کے لیے آئینی طریقہ کار موجود ہے، ریفرنڈم متبادل نہیں بن سکتا، پیپلز پارٹیبڑھتی عمر میں بھی جلد جوان اور چمکتی رکھنا چاہتے ہیں؟ یہ غذائیں ضرور کھائیںبانی پی ٹی آئی کی صحت پر تشویش ہے، ذاتی ڈاکٹروں کی نگرانی میں علاج کرایا جائے، بیرسٹر گوہرسعودی اتحاد کے فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہوگئی، حوثی میڈیا کا دعویٰنئی امریکی کانگریس میں ایران جنگ کا خاتمہ ڈیموکریٹس کی اولین ترجیح ہوگا، حکیم جیفریزبازار سے خریدی کالی مرچ اصلی ہے یا نقلی؟ گھر بیٹھے پہچاننے کے 5 آسان ترین طریقے
دنیا

امریکی سینیٹر کا ایران جنگ میں ہتھیاروں پر اخراجات اور ٹارگٹ لسٹ کی تحقیقات کا مطالبہ

ہتھیاروں

امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر نے ایران کے خلاف جنگ میں ٹرمپ انتظامیہ کے طرز عمل، عسکری اہداف اور ہتھیاروں پر خرچ ہونے والے اربوں ڈالر کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر مارک کیلی نے ایران کے خلاف جنگ میں ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے اس کے عسکری اہداف، اہداف کے تعین کے فیصلوں اور ہتھیاروں پر خرچ کیے جانے والے ہزاروں ارب ڈالر پر سوالات اٹھائے ہیں۔

بحریہ کے ریٹائرڈ پائلٹ اور سینیٹ کی آرمڈ سروسز اور انٹیلی جنس کمیٹیوں میں شامل سینیٹر مارک کیلی نے کہا کہ اس بگڑے ہوئے تنازع پر کچھ احتساب ہونا چاہیے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ آیا امریکی عسکری مہم کسی واضح اسٹریٹجک مقصد کے تحت چلائی جا رہی تھی یا محض ایران کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کی کوشش تھی۔

انہوں نے کہا کہ وہ ٹارگٹ لسٹ دیکھنا چاہتے ہیں اور مطالبہ کیا کہ اس بات کی جانچ پڑتال کی جائے کہ حملوں کی منظوری کس نے دی اور گولہ بارود پر دسیوں ارب ڈالر خرچ کرنے کا فیصلہ کس نے کیا۔