تازہ ترین
عوام کو ریلیف نہ ملا تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے، حافظ نعیم الرحمانکوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ملزمان فرارسونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیاوزیراعظم نیتن یاہو اور فوجی سربراہ میں کوئی اختلاف نہیں، نہ ہی ایران پر حملے کا ارادہ ہے، اسرائیلی وزیر دفاعایران میں اہم ترین بیٹھک، غیر یقینی حالات میں مکہ اتحاد خطے کی سلامتی کی مضبوط بنیاد بن گیاتوشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر ریکارڈ پبلک، صدر اور وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے آگئیںسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے، سیاسی و عسکری قیادت کا اظہار افسوسسعودی اتحاد کے حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر حملے، بیلسٹک میزائل لانچرز، اسلحہ ڈپو اور خفیہ سرنگیں تباہعوام کو ریلیف نہ ملا تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے، حافظ نعیم الرحمانکوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ملزمان فرارسونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیاوزیراعظم نیتن یاہو اور فوجی سربراہ میں کوئی اختلاف نہیں، نہ ہی ایران پر حملے کا ارادہ ہے، اسرائیلی وزیر دفاعایران میں اہم ترین بیٹھک، غیر یقینی حالات میں مکہ اتحاد خطے کی سلامتی کی مضبوط بنیاد بن گیاتوشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر ریکارڈ پبلک، صدر اور وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے آگئیںسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے، سیاسی و عسکری قیادت کا اظہار افسوسسعودی اتحاد کے حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر حملے، بیلسٹک میزائل لانچرز، اسلحہ ڈپو اور خفیہ سرنگیں تباہ
کاروبار

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں پیر کے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 23 ہزار 436 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا، جس کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی نظر آئے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 423436 روپے تک پہنچ گئی۔

رپورٹ کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 10 گرام سونا 1301 روپے مہنگا ہونے کے بعد 3 لاکھ 63 ہزار 28 روپے میں فروخت ہوا۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 20 روپے اضافے سے 5878 روپے ہوگئی۔

 دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 4009 ڈالر کا ہوگیا۔