تازہ ترین
امریکا ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو زرداریوزیراعلیٰ سندھ نے تھر خشک سالی متاثرین کے لیے 5 ارب 30 کروڑ روپے کے پیکیج کی منظوری دے دیسی ٹی ڈی حیدرآباد کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا ایک کروڑ روپے کا انعام یافتہ دہشت گرد گرفتارپیپلز پارٹی گورنر خیبرپختونخوا کے آئینی کردار کو متنازع نہ بنائے، طارق فضل چوہدریوزیراعظم شہباز شریف کا دورہ روس اور ایران طے، 30 نومبر کو روانہ ہوں گے، ذرائعشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، اسلحہ و بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمدکراچی میں متوقع احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹموسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کے لیے بڑا خطرہ ہے، مصدق ملک کا نئی دہلی میں خطابامریکا ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو زرداریوزیراعلیٰ سندھ نے تھر خشک سالی متاثرین کے لیے 5 ارب 30 کروڑ روپے کے پیکیج کی منظوری دے دیسی ٹی ڈی حیدرآباد کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا ایک کروڑ روپے کا انعام یافتہ دہشت گرد گرفتارپیپلز پارٹی گورنر خیبرپختونخوا کے آئینی کردار کو متنازع نہ بنائے، طارق فضل چوہدریوزیراعظم شہباز شریف کا دورہ روس اور ایران طے، 30 نومبر کو روانہ ہوں گے، ذرائعشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، اسلحہ و بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمدکراچی میں متوقع احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹموسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کے لیے بڑا خطرہ ہے، مصدق ملک کا نئی دہلی میں خطاب
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ روس اور ایران طے، 30 نومبر کو روانہ ہوں گے، ذرائع

30 نومبر

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 30 نومبر سے 2 دسمبر تک روس کا سرکاری دورہ کریں گے، جس کے بعد وہ ایران بھی جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ روس اور ایران طے پا گیا ہے، جس کے تحت وہ 30 نومبر سے 2 دسمبر تک روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔

وزیراعظم کے ہمراہ ایک بڑا تجارتی وفد بھی ماسکو جائے گا، جہاں وہ مشترکہ بزنس فورم سے خطاب کریں گے اور دورے کے دوران روسی صدر سے ملاقات بھی کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے، جبکہ دورے میں علاقائی امن، سیکیورٹی، معاشی و تجارتی امور زیر غور آئیں گے اور پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی سے متعلق امور پر بھی بات چیت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دورہ روس مکمل کرنے کے بعد ایران جائیں گے۔