تازہ ترین
خلیجی عرب ممالک کا کویت میں مشترکہ عسکری کمانڈ ہیڈ کوارٹر قائم کرنے کا اعلانحملے اور پابندیاں جنگ ختم نہیں کر سکتیں، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچیصدر ٹرمپ نے نیٹلی اے بیکر کو پاکستان میں امریکا کی نئی سفیر نامزد کر دیاانگلینڈ اور آسٹریلیا کے بعد اسکاٹ لینڈ کا بھی افغانستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکاراسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی وکلاء کی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کرانے کا حکمرواں مالی سال کے دوران ترسیلاتِ زر میں 13.8 فیصد اضافہوزیراعظم کا تربیلا ڈیم واقعے کا سخت نوٹس، تفصیلی رپورٹ طلب کرلیگارمنٹس بزنس کی آڑ میں جاسوسی سرگرمیاں، ڈھاکہ میں بھارتی شہری گرفتارخلیجی عرب ممالک کا کویت میں مشترکہ عسکری کمانڈ ہیڈ کوارٹر قائم کرنے کا اعلانحملے اور پابندیاں جنگ ختم نہیں کر سکتیں، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچیصدر ٹرمپ نے نیٹلی اے بیکر کو پاکستان میں امریکا کی نئی سفیر نامزد کر دیاانگلینڈ اور آسٹریلیا کے بعد اسکاٹ لینڈ کا بھی افغانستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکاراسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی وکلاء کی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کرانے کا حکمرواں مالی سال کے دوران ترسیلاتِ زر میں 13.8 فیصد اضافہوزیراعظم کا تربیلا ڈیم واقعے کا سخت نوٹس، تفصیلی رپورٹ طلب کرلیگارمنٹس بزنس کی آڑ میں جاسوسی سرگرمیاں، ڈھاکہ میں بھارتی شہری گرفتار
پاکستان

وزیراعظم کا تربیلا ڈیم واقعے کا سخت نوٹس، تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

تربیلا

وزیراعظم شہباز شریف نے تربیلا کے معاملے کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے ایک تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

باخبر ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے تربیلا کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس واقعے کے حوالے سے ایک تفصیلی رپورٹ فوری طور پر پیش کریں۔

وزیراعظم کی جانب سے دی گئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ رپورٹ میں اس واقعے کے تمام اسباب، اس کا پس منظر اور تمام زمینی حقائق واضح طور پر درج کیے جائیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے واقعے سے متعلق مکمل صورتحال سے حکام کو آگاہ کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ اس واقعے کی اصل وجوہات کیا تھیں اور اب تک اس سلسلے میں کیا اقدامات کیے گئے ہیں۔

اس رپورٹ میں نقصانات اور متعلقہ ذمہ داریوں کے تعین سے متعلق تمام ضروری تفصیلات بھی وزیراعظم کو فراہم کی جائیں گی۔