سعودی اتحاد کے ترجمان نے مکہ کے علاقے کے اوپر ایک ڈرون کو روک کر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
سعودی قیادت والے اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ فورسز نے مکہ کے علاقے کے اوپر فضا میں ایک ڈرون کو کامیابی سے روک کر تباہ کر دیا ہے۔