تازہ ترین
حکومت کا مستحق خاندانوں کو ایل پی جی پر ریلیف دینے کا فیصلہبلوچستان میں ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس، اسمگلنگ اور منشیات کیخلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایاتامریکی انتخابات کے بعد ایرانی ریال رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئیکراچی میں پولیس کارروائی، جمیل چھانگا گینگ کے 3 بھتہ خور گرفتاروزارت قومی غذائی تحفظ میں 8 ارب 71 کروڑ روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشافآزاد کشمیر کے ضلع باغ میں کامیاب کلیئرنس آپریشن، کوٹھیاں میں فسادی جتھے کا دھرنا ختمکراچی انڈسٹریل پارک کو اسپیشل اکنامک زون کا درجہ دیدیا گیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں تاریخی اضافہ، 85 فیصد جین زی نکلےحکومت کا مستحق خاندانوں کو ایل پی جی پر ریلیف دینے کا فیصلہبلوچستان میں ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس، اسمگلنگ اور منشیات کیخلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایاتامریکی انتخابات کے بعد ایرانی ریال رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئیکراچی میں پولیس کارروائی، جمیل چھانگا گینگ کے 3 بھتہ خور گرفتاروزارت قومی غذائی تحفظ میں 8 ارب 71 کروڑ روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشافآزاد کشمیر کے ضلع باغ میں کامیاب کلیئرنس آپریشن، کوٹھیاں میں فسادی جتھے کا دھرنا ختمکراچی انڈسٹریل پارک کو اسپیشل اکنامک زون کا درجہ دیدیا گیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں تاریخی اضافہ، 85 فیصد جین زی نکلے
دنیا

آبنائے ہرمز کی بندش سے یورپ کو 127 ارب یورو کا اضافی نقصان اٹھانا پڑا، صدر یورپی کمیشن

یورپی کمیشن

یورپی کمیشن کی صدر نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ سے یورپ کو فوسل فیول کی اضافی درآمدات پر 127 ارب یورو کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

یورپی کمیشن کی صدر ارسولا فون ڈیر لیین نے برسلز سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد سے فوسل فیول کی درآمدات کے باعث یورپ کو 127 ارب یورو کے اضافی اخراجات کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کے بدلے میں توانائی کی ایک بھی اضافی یونٹ حاصل نہیں ہوئی۔ جب ہم تیل اور گیس درآمد کرتے ہیں، تو ہم اس کے ساتھ آنے والے بحرانوں کو بھی درآمد کرنے کا خطرہ مول لیتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ صاف توانائی کی طرف منتقلی کا مطلب ایک طرف ہمارے ماحول کا تحفظ ہے، تو دوسری طرف یہ یورپ کی مسابقت اور آزادی سے بھی متعلق ہے۔