مصر اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے ملکوں کو بیرونی طاقتوں پر انحصار کرنے کے بجائے اپنی سلامتی کی زیادہ ذمہ داری لینی چاہیے۔
مصر کے صدر کے سیاسی امور کے مشیر رمزی عزالدین رمزی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے ملکوں کو اپنی سیکیورٹی کی زیادہ ذمہ داری خود سنبھالنی چاہیے نہ کہ بیرونی طاقتوں کا سہارا لینا چاہیے۔
انہوں نے علاقائی اسٹریٹجک خودمختاری کو مزید بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بیرونی طاقت اکیلے یہ ذمہ داری نہیں اٹھا سکتی۔






