تازہ ترین
امریکا ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو زرداریوزیراعلیٰ سندھ نے تھر خشک سالی متاثرین کے لیے 5 ارب 30 کروڑ روپے کے پیکیج کی منظوری دے دیسی ٹی ڈی حیدرآباد کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا ایک کروڑ روپے کا انعام یافتہ دہشت گرد گرفتارپیپلز پارٹی گورنر خیبرپختونخوا کے آئینی کردار کو متنازع نہ بنائے، طارق فضل چوہدریوزیراعظم شہباز شریف کا دورہ روس اور ایران طے، 30 نومبر کو روانہ ہوں گے، ذرائعشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، اسلحہ و بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمدکراچی میں متوقع احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹموسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کے لیے بڑا خطرہ ہے، مصدق ملک کا نئی دہلی میں خطابامریکا ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو زرداریوزیراعلیٰ سندھ نے تھر خشک سالی متاثرین کے لیے 5 ارب 30 کروڑ روپے کے پیکیج کی منظوری دے دیسی ٹی ڈی حیدرآباد کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا ایک کروڑ روپے کا انعام یافتہ دہشت گرد گرفتارپیپلز پارٹی گورنر خیبرپختونخوا کے آئینی کردار کو متنازع نہ بنائے، طارق فضل چوہدریوزیراعظم شہباز شریف کا دورہ روس اور ایران طے، 30 نومبر کو روانہ ہوں گے، ذرائعشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، اسلحہ و بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمدکراچی میں متوقع احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹموسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کے لیے بڑا خطرہ ہے، مصدق ملک کا نئی دہلی میں خطاب
دنیا

امریکی صدر نقصانات چھپانے کیلئے ڈرونز کے جھوٹے اعداد و شمار پیش کر رہے ہیں، ایرانی نائب اسپیکر

ڈرونز

ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوجی نقصانات چھپانے کے لیے ایرانی ڈرونز کے بارے میں جھوٹے اعداد و شمار پیش کر رہے ہیں۔

ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق نائب اسپیکر پارلیمنٹ حمید رضا حاجی بابائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام لگایا ہے کہ وہ امریکی فوجی نقصانات کو چھپانے کے لیے ایرانی ڈرونز سے متعلق من گھڑت اعداد و شمار پیش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دشمن کے جدید آلات کو مار گرانے کے علاوہ ایرانی مسلح افواج نے ان کے کچھ ڈرونز اور بغیر پائلٹ آلات کو بحفاظت قبضے میں بھی لے لیا ہے۔

حمید رضا حاجی بابائی نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ایران نے زیر آب استعمال ہونے والے جدید فوجی آلات بھی ضبط کیے ہیں، جن کا ممکنہ انٹیلی جنس اور تکنیکی استعمال کے لیے جائزہ لیا جا رہا ہے۔