تازہ ترین
وفاقی حکومت کا گورنر خیبر پختونخوا کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ، آرڈیننس صدر کو ارسالخیبرپختونخوا سے نکالے جانے والے سونے کا 80 فیصد افغانستان جاتا ہے، اختیار ولی خانکراچی سے کالعدم تنظیم ایس ایل اے کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار32 سنگین وارداتوں میں مطلوب بدنام زمانہ اشتہاری مجرم انعام عرف نامو وینس ساتھی سمیت مارا گیاسندھ تاریخی اور ناقابل تقسیم وحدت ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر حسین شاہنئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوگا، دسمبر کا مہینہ اہم ترین ہے، مصطفیٰ کمالبورے والا میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے 3 بچوں سمیت زہر کھا لیاعالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان پر پیٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے پر زوروفاقی حکومت کا گورنر خیبر پختونخوا کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ، آرڈیننس صدر کو ارسالخیبرپختونخوا سے نکالے جانے والے سونے کا 80 فیصد افغانستان جاتا ہے، اختیار ولی خانکراچی سے کالعدم تنظیم ایس ایل اے کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار32 سنگین وارداتوں میں مطلوب بدنام زمانہ اشتہاری مجرم انعام عرف نامو وینس ساتھی سمیت مارا گیاسندھ تاریخی اور ناقابل تقسیم وحدت ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر حسین شاہنئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوگا، دسمبر کا مہینہ اہم ترین ہے، مصطفیٰ کمالبورے والا میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے 3 بچوں سمیت زہر کھا لیاعالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان پر پیٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے پر زور
دنیا

حوثی ملیشیا نے عدن پر 2 بیلسٹک میزائل داغ دیئے، یمنی افواج

حوثی ملیشیا

یمنی سرکاری فوج نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے جنوبی شہر عدن پر 2 بیلسٹک میزائل داغے، حکومتی فورسز نے عسکریت پسند گروپ کے خلاف 723 کارروائیاں کی ہیں۔

یمن کی سرکاری فوج کے مطابق حوثی ملیشیا کی جانب سے ملک کے جنوبی شہر عدن کو نشانہ بناتے ہوئے 2 بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے ہیں۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا کے مطابق فوج کے ترجمان ماجد النزیلی نے بتایا کہ ان میزائلوں کا ہدف حکومت کا عارضی دارالحکومت عدن تھا۔

دوسری طرف بیان کے مطابق سرکاری افواج نے حوثی عسکریت پسند گروپ کے خلاف 723 فضائی حملے اور زمینی کارروائیاں انجام دی ہیں، جس میں بڑی تعداد میں حوثی جنگجو ہلاک ہوگئے۔