تازہ ترین
وفاقی حکومت کا گورنر خیبر پختونخوا کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ، آرڈیننس صدر کو ارسالخیبرپختونخوا سے نکالے جانے والے سونے کا 80 فیصد افغانستان جاتا ہے، اختیار ولی خانکراچی سے کالعدم تنظیم ایس ایل اے کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار32 سنگین وارداتوں میں مطلوب بدنام زمانہ اشتہاری مجرم انعام عرف نامو وینس ساتھی سمیت مارا گیاسندھ تاریخی اور ناقابل تقسیم وحدت ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر حسین شاہنئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوگا، دسمبر کا مہینہ اہم ترین ہے، مصطفیٰ کمالبورے والا میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے 3 بچوں سمیت زہر کھا لیاعالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان پر پیٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے پر زوروفاقی حکومت کا گورنر خیبر پختونخوا کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ، آرڈیننس صدر کو ارسالخیبرپختونخوا سے نکالے جانے والے سونے کا 80 فیصد افغانستان جاتا ہے، اختیار ولی خانکراچی سے کالعدم تنظیم ایس ایل اے کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار32 سنگین وارداتوں میں مطلوب بدنام زمانہ اشتہاری مجرم انعام عرف نامو وینس ساتھی سمیت مارا گیاسندھ تاریخی اور ناقابل تقسیم وحدت ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر حسین شاہنئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوگا، دسمبر کا مہینہ اہم ترین ہے، مصطفیٰ کمالبورے والا میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے 3 بچوں سمیت زہر کھا لیاعالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان پر پیٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے پر زور
دنیا

امریکہ نے یوکرین کو جنگ بندی کے بدلے ڈونباس کا علاقہ روس کے حوالے کرنے کی تجویز دی، زیلنسکی

ڈونباس

یوکرینی صدر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے تجویز پیش کی ہے کہ یوکرین روس کے ساتھ جنگ بندی کے بدلے مشرقی ڈونباس کا علاقہ روس کے حوالے کر دے۔

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی مذاکرات کاروں نے ان کے سامنے یہ سوال رکھا ہے کہ اگر یوکرین نیٹو معاہدے کی تنظیم میں شامل ہو جائے تو کیا وہ ڈونباس کے علاقے سے دستبردار ہو جائے گا؟

صدر زیلنسکی نے واضح کیا کہ یوکرین اپنی سرزمین کسی صورت نہیں چھوڑے گا، اگر اسے ایک جامع سیکیورٹی پیکج مل جائے، جس میں یوکرین کی ایک مضبوط فوج، نیٹو میں شمولیت اور یورپی یونین کی جانب سے باضابطہ سیکیورٹی ضمانتیں شامل ہوں، تو وہ اس تجویز کو عوام کے سامنے رائے شماری کے لیے پیش کر سکتے ہیں۔

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن طویل عرصے سے ڈونباس پر قابض ہونے کے خواہشمند رہے ہیں، اس کا بیشتر حصہ اس وقت روس کے کنٹرول میں ہے۔